پروفیسر محمد فریاد کو ڈپارٹمنٹ ہیڈ مقرر کیئے جانے کے بعد طلبا قدیم ڈپارٹمنٹ پہنچ کر ان سے ملاقات کرتے ہوئے انکی گلپوشی کی اور انہیں دلی مبارکباد دی۔ مبارکباد دینے پہنچے محمد فاروق علی (ساکشی ٹی وی)اور محمد ایوب خان (جوائنٹ سکریٹری مانو المونی اسوسی ایشن) نے مانو المونی اسوسی ایشن اور اپنے ساتھیوں کی طرف سے مبارکبا دی۔محمد فاروق اور ایوب خان شعبہ ماس کمیونیکیشن کے 13-2011 بیچ کے طلبا میں سے ہے۔
Masha Allah