Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ کی اداکارہ سے پرڈیوسر کرتے تھے فحش ڈیمانڈ

حیدرآباد/4جولائی (اردوپوسٹ) سال 2018 میں ساؤتھ کی اداکارہ شری ریڈی نو کاسٹنگ کوچ کے مدے پر عریاں ہوکر احتجاج کیا تھا۔ اسکے بعد سے کئی اداکاروں نے اس مسئلے سے جوڑے اپنے تجربے  شیئر کیے تھے۔ اب ملیالم اداکارہ گائیتری سریش نےبھی انڈسٹری سے جوڑا اپنا ایسا ہی تجربہ شیئر کیا ہے۔

گائیتری نے ایک ریڈیو چینل میں اپنے کو۔اسٹار کے ساتھ انٹرویو دے رہی ہے۔ گائیتری نے کہا مجھ سے ایک پروڈیوسر نے سمجھوتہ کرنے کے لیے کہا تھا ۔ گائیتری کے مطابق میں جب فلموں کے لیے جدوجہد کررہی تھی۔ اس دوران پروڈیوسر ان سے کئی غلط ڈیمانڈ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

Silence🤩🤩

A post shared by Gayathri R Suresh (@gayathri_r_suresh) on

گائیتری کہتی ہے کہ مجھے فحش میسج آتے تھے۔ مجھ سے کہا جاتا تھا کہ آپ کیا راضی ہے؟ گائیتری کے مطابق وہ ان میسج کو نذر انداز کردیا تھا۔ وہ انکا جواب نہیں دیتی تھی۔ ایسے میں بات وہی ختم ہوجاتی تھی۔ اس وجہ سے کئی آفر چلے گئے۔

گائیتری سے پوچھا کہ انہوں نے مسیج کاجواب کیوں نہیں دیا۔ اس پر گائیتری نے کہا۔ ایسے میسج کا جواب نا دینے اور انہیں نظر انداز کردینا ہی سب سے اچھا طریقہ ہے۔ میں انہیں جواب نا دیے کر ہی سب سے صحیح جواب دے سکتی تھی۔

گائیتری کے مطابق میں جانتی تھی کہ وہ اس طرح سے بات سمجھ جائیں گی کہ میں اسکے لیے راضی نہیں ہوں۔ غور طلب ہے کہ گائیتری سریش سال 2018 میں فلم چلڈرن پارک میں نظر آئی تھی۔

Tags: