Type to search

ٹی وی اور فلم

لتا منگیشکر ممبئی کے ہاسپٹل میں شریک، سانس لینے میں ہوئی تکلیف

فلمی ڈسک، 11 نومبر(اردو پوسٹ انڈیا) مشہور سنگر لتا منگیشکر کو ممبئی کے ایک ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق انہیں سانس لینے میں تکلیف ہے- حال ہی میں لتا منگیشکر نے اپنا 90 واں جنم دن منایا تھا-

مرکزی حکومت سے انہیں پدم شری جیسے کئی سارے اعزاز مل چکے ہیں- فلم انڈسٹری کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ تو 30 سال پہلے ہی لتا منگیشکر کو دی دیا گیا تھا- ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز بھارت رتن سے بھی نوازا جا چکا ہے-

Tags:

You Might also Like