Type to search

تعلیم اور ملازمت

 اردو صحافت میں نمایاں خدمات پر ایوب خان کو سیریت النبی اکیڈمی ایوارڈ

حیدرآباد،12نومبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سیرت النبی اکیڈمی حیدرآباد کے ٣٩ ویں سالانہ جشن میلا النبی ﷺ  وتقریب کے موقع پر جوائنٹ سکریٹری مولانا آزاد المونی اسوسی ایشن اور اردوپوسٹ انڈیا کے مینجینگ ایڈیٹر جناب ایوب خان کو انکی دیرنہ اردو صحافت کی خدمات کی پر ایوارڈ اور تہنیت پیش کی- جسکی نگرانی صدر اکیڈمی مولانا سید غلام صمدانی قادری نے کی-

واضح رہے کہ ایوب خان دو دہ سے سے اردو زبان اور صحافت کی ترویج میں مصروف عمل ہے- علاوہ ازاں مختلف سماجی تنظمیوں اور فلاحی بہبود کاموں میں سرگرم عمل ہے-

ایوراڈ تقریب 10 نومبر 2019 کو دارالعمان فنکشن ہال، مہدی پٹنم، حیدرآباد میں منعقد ہوئی تھی-