Type to search

وائرل

برج خلیفہ کے اوپر کھڑکی خاتون کا ویڈیو پھر سے وائرل

برج خلیفہ اشتہار

وائرل ڈسک، 21 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اگسٹ 2021 میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ایئر لائن ایمریٹس نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کے ٹاپ پر کھڑی خاتون کو دیکھانے والا ایک اشتہار بنا کر دنیا بھر میں سرخیاں بٹوری تھی-

اس بار انہوں نے ایک ایک نئے ٹیوسٹ کے ساتھ ویڈیو کو ریکریٹ کرکے اسے پھر سے شیئر کیا ہے، پہلے والے اشتہار میں، پیشہ ور اسکائی ڈرائیونگ انسٹرکٹر نکول اسمتھ لوڈوک برخ خلیفہ کے ٹاپ پر کھڑی تھی جسکے کیمرے کو زوم آوٹ کرکے دل کی دھڑکنیں بڑھا دینے والا نظارہ دیکھایا گیا تھا-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Emirates (@emirates)

 

نکول اسمتھ لوڈوک برج خلیفہ کے ٹاپ پر واپس آگئی ہے- جو کہ 2722 فٹ پر، دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے، لیکن وہ اکیلی نہیں ہے-

نئے اشتہار میں ایک بڑا اے380 جہاز بھی شامل ہے، جسے خاص طور سے دبئی ایکسپو 2020 کو پروموٹ کرنے کے لیے دیکھایا گیا ہے-

اشتہار کی شروعات ایمریٹس ایئرلائن کی فلائٹ اٹینڈنٹ کی آوٹ فٹ میں نکول اسمتھ لوڈوک کو دیکھاتی ہے، جو دنیا کی سب سے اونچی عمارت پر کھڑی کارڈس کی ایک سیریز پکڑے ہوئے ہے، میں ابھی بھی یہیں ہوں، پہلا کارڈ میں لکھا ہے، اور پھر وہ کہتی ہے واہ، میں دبئی ایکسپو دیکھ سکتی ہوں، اور یہاں میرے دوست آتے ہیں-

 

 

اسکے بعد ویڈیو میں آپ ایک ایمریٹس اے380 کو انکے پچھے اڑتے ہوئے دیکھیں گے، چمکیلی رنگوں میں لکھے اور دبئی ایکسپو، الفاظوں کے ساتھ برانڈیڈ جہاز ایمریٹس کے چاروں طرف چکر لگاتا ہے-

پچھلے ہفتے اشتہار شیئر کرنے کے بعد ، ایمریٹس نے ناظرین کو پردے کے پچھے کے سین دیکھا کر بتایا کہ اسے کیسے فلمایا گیا تھا-

ایئرلائن نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹیوٹر پر لکھا، پردے کے پچھے دیکھیں کہ ہم نے اپنے نئے اشتہار کی تعمیر کے لیے برج خلیفہ کے چاروں طرف اسپین کے لیے اپنے اے380 کو کیسے لیا-

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اشتہار کو منصوبہ بندی بنانے اور اعلی ترین حفاظتی پروٹوکول کے ساتھ فلمایا گیا تھا-
نکول اسمتھ لوڈوک کے پچھے جہاز کا ایک شاٹ لینے کے لیے، جب وہ برج خلیفہ کے ٹاپ پر کھڑی تھی، اسکے لیے انہوں نے 11 بار کوشش کیے-

ایکسپو 2020 ، جسے دبئی میں منعقد کیا جارہا ہے، اصل میں اکتوبر 2020 سے اپریل 2021 کے لیے شیڈول کیا گیا تھا، جسے کورونا وبا کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا-