Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اداکارہ جگیاسا سنگھ کورونا سے متاثر

جگیاسا سنگھ کورونا

ٹی وی ڈسک، 23 مئی (ذرائع) ٹی وی شو استیتو کے احساس کی، کی مشہور اداکارہ جگیاسا سنگھ کورونا مثبت ہوگئی ہے۔ اداکارہ روبینہ دلائک کے بعد جگیاسا متاثر ہوئی ہے۔

اداکارہ جگیاسا سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس بات کی معلومات دی ہے کہ انہوں نے حال میں کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ جسکی رپورٹ مثبت آئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jigyasa Singh (@jigyasa_07)

 

رپورٹ آنے کے بعد اداکارہ نے خود کو ہوم کورنٹائن کرلیا ہے اور فی الحال وہ ڈاکٹرس کی نگرانی میں ہے۔

اداکارہ جگیاسا سنگھ کی پیدائش 25 جون 1994 کو جئے پور میں ہوئی ، انہوں نے دہلی یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرس کیا ہے، جگیاسا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے-

جگیاسا کو پہچان سیریل تھپکی پیار کی سے ملی، شو میں انہوں نے تتلاتی لڑکی کا رول پلے کیا تھا- اسکے بعد جگیاسا دیو 2 اور نظر جیسے شو میں دیکھی-

روبینہ دلائک کی طرح جگیاسا بھی ریئل لائف میں گلیمرس اور دلکش ہے- جگیاسا سنگھ کی انسٹاگرام تصویروں کو دیکھ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ریئل لائف میں کتنی اسٹائلش ہے-

وہیں شو کی لیڈ اداکارہ روبینہ دلائک جو کچھ دن پہلے کورونا مثبت ہوگئی تھی، انہوں نے حال ہی میں وہ پوسٹ کے ذریعہ فینس کو بتایا کہ وہ کورونا سے ٹھیک ہوگئی ہے، فی الحال وہ شملہ میں فیمیلی کے ساتھ کوالٹی ٹائم گذار رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rubina Dilaik (@rubinadilaik)

 

جب روبینہ دلائک کورونا مثبت ہوگئی تھی تب وہ 19 دنوں تک ہوم کورنٹائن میں تھی۔ اس دوران انہوں نے کورونا سے لڑنے کے لیے فینس کو کئی ٹپس بھی دیئے۔

روبینہ نے کہا، میں 19 دنوں سے بھی ذیادہ ہوم کورنٹائن میں رہی، لیکن ان 5 چیزوں کی وجہ سے میں تیزی سے صحت یاب ہوپائی۔

ویڈیو میں روبینہ ضروری چیزیں بتائی ہیں۔ صحت مند کھانا، خوب پانی پینا، یوگا کرنا، وقت پر دوائیں لینا، میوزک سننا۔

جگیاسا نے سال 2014 میں زی مرودھارا چینل پر نشر ہوئے شو چھورے تیرا گاؤں بڑا پیار، میں عالیہ کا کردار نبھایا تھا۔ اور اسی سال انہوں نے چینل وی انڈیا پر نشر ہوئے شو گمراہ میں سپریا کا کردار نبھایا۔

سال 17-2015 تک کلرس ٹی وی پر نشر ہوئے تھپکی پیار کی، میں کام کیا، اور جھلک دیکھلاجا 8، اڑان سپنوں کی، بالیکا ودھو، میں بطور مہمان نظر آئی۔

سال 2016 میں وہ بگ باس 9 اور کامیڈی نائیٹ میں بطور مہمان نظر آئی۔

سال 2018 میں کلرس ٹی وی پر نشر ہوئے دیو 2 ، لال عشق، سال 2019 میں نظر، اور سال 2020 میں شکتی۔استیتوا کے احساس کی، میں ہیر سنگھ کا کردار نبھایا۔

Tags:

You Might also Like