Type to search

ٹیکنالوجی

اسی مہینے لانچ ہو رہی ہے ژایومی کی یہ شاندار گھڑی

ٹیکنالوجی ڈسک،یکم جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) موبائل فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ژیوامی اپنے نئے اسمارٹ واچ کو 2020 میں لانچ کرنےکو تیار ہے۔ ژیوامی اپنا گول ڈائل والا واچ کلر تین جنوری کو لانچ کرنے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ یہ اسمارٹ واچ کافی حد تک ہوامی کی امزفٹ جی ٹی آر کی طرح ہے، جس میں گول ڈائل اور کلر فل واچ اسٹرپ بھی ہوگی۔ ژیوامی کے سب ۔ برانڈ میزیہ نے اپنے آفیشل ویبو اکاؤنٹ پر ایک ٹیزر شیئر کیا ، جس میں اس بات کا خلاصہ کیا گیا ہے۔
نیا ٹیزر بھیکردیا ہے لانچ
ٹیزر سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ژیوامی واچ کلر گول ڈسپلے لیکر آرہا ہے، جو 1.39 انچ ڈیگنال اور 454 گنا پکسل ریزولویشن کے ساتھ ہوگا۔ جی ایس ایم ارینا کی پیرکی رپورٹ کےمطابق، ہارٹ ریٹ سینسر، ایکسلرومیٹر اور بیرومیٹر سمیت یہ سبھی اسٹانڈرڈ فیٹنس ٹریکینگ فیچرس کو سپورٹ کرئے گا۔ ایسا ماناجارہا ہے کہ تیرے وقت بھی اسکو استعمال میں لیا جاسکے گا۔ ژیوامی واچ کلر سلورڈ گولڈ اور بلیک رنگوں میں آئے گا۔

Tags:

You Might also Like