Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی شو جسٹ محبت میں کام کرچکا یہ بچہ اب دیکھتا ہے ایسا : ہرش لونیا

ہرش لونیا

ٹی وی ڈسک، 8 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم ہو یا ٹی وی سیریلس ان میں چائلڈ آرٹسٹ بھی اہم کردار نبھاتے ہیں۔ اور یادگار کردار ہمارے دل و دماغ میں رہے جاتے ہیں۔ ان میں کام کرنے والے کئی چائلڈ آرٹسٹ اپنی معصومیت اور اچھ ایکٹینگ کی وجہ سے ہمارے ذہن میں بس جاتے ہیں-

ہم سبھی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ ننھے چائلڈ ایکٹر بڑے ہوکر اب کہاں ہے اور کیا کررہے ہیں- 90 کے دہائی میں ایک شو آتا تھا جسٹ محبت، یہ اس دور کے مقبول ٹی وی شو میں سے ایک تھا-

سونی ٹی وی پر نشر ہوئے شو جسٹ محبت 1996 سے 2000 تک نشر ہوا تھا، اس شو کو ٹونی سنگھ، دیئے سنگھ نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ اس شو کی کہانی جے ملہوترا عرف ہرش لونیا کی زندگی، فیمیلی فرینڈس کے اردگرد ی گھومتی ہے-

 

شو ہرش کے ایک خیالی دوست کو دیکھایا گیا تھا- ہرش کے والد کے رول میں سلیم شاہ تھے-

کویتا کپور نے ہرش کی والدہ کا رول ادا کیا تھا- جبکہ الفیہ کپاڈیہ نے ہرش کی بڑی بہن کا کردار ادا کیا تھا- اس شو میں جے کو رول بعد میں وتسل سیٹھ نے کیا تھا-

جے کے رول میں معصوم ہرش لونیا سبھی کو یاد ہوگا- شو کے ٹائٹل ٹریک میں وہ بارش میں انڈرویئر میں ڈانس کرتا دیکھا تھا-

بعد میں ہرش کو اجے دیوگن – کاجول اسٹارر فلم راجو چاچا، بوبی دیول ، منیشا کوئرالا اسٹارر فلم گپت میں نظر آئے تھے-

اتنے سالوں بعد جے ملہوترا یعنی ہرش لونیا کافی اسٹائلش اور ڈیشنگ ہوگئے ہیں- اپنی فیٹنس اور ایبس کے ساتھ ہرش ہینڈسم ہنک لسٹ میں شمار ہوگئے ہیں-

بتادیں کہ ہرش لونیا ایک اچھے گلوکار بھی ہے- انہوں نے شیکھر سمن کے ایک شو موورس اینڈ شیکرس، میں سنگنگ کی، جسکے بعد لوگوں کو انکی گلوکاری کے بارے میں معلوم ہوا-

اس شو میں شیکھر سمن نے انکا انٹرویو کیا تھا، ہرش کو آخری بار سال 2000 میں انوبھو سنہا کی فلم کبوتر میں دیکھا گیا تھا- اسکا پریمیئر اشیائی اور عرب سینما کے 10 ویں اوشین-سینفین فیسٹیول میں بھی کیا گیا تھا