Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹیکو تلسانیا کی بیٹی شیکھا تلسانیا آج بالی ووڈ کا مشہور نام

شیکھا تلسانیا

فلمی ڈسک، 21 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیکو تلسانیا بالی ووڈ کے مشہور اسٹار ہیں انکی فلمیں لوگوں کو ہنسانے پر مجبور کردیتی ہے-

وہ دولک کی جنگ، لو ان جاپان، عشق، ہنگامہ، ہنگامہ 2، قسمت، ڈھول، قلی نمبر ون، سہاگ، جیسی فلموں میں نظر آچکے ہیں-

ٹیکو بھلے ہی آج تک کسی لیڈ رول میں دیکھائی نہ دیئے ہیں، لیکن انکا تھوڑا ہی کردار فینس کا دل جیت لیتا ہے-
بتادیں کہ ٹیکو کی کوئی لیٹسٹ فلم ریلیز نہیں ہوئی ہے، لیکن اپنے انداز سے وہ فینس کا دل آئے دن جیتے رہتے ہیں-

بتادیں کہ ٹیکو تلسانیا ہی نہیں انکی بیٹی بھی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- ٹکو کی بیٹی شیکھا تلسانیا کی لیٹسٹ تصویریں دیکھ کر آپ بھی حیران رہے جائیں گے-

 

سوشل میڈیا پر ٹیکو تلسانیا کی بیٹی شیکھا تلسانیا کی تصویریں خوب پسند کی جارہی ہے، کبھی وہ فوٹو شوٹ کرواتی دیکھ رہی ہیں تو کبھی وہ ساحل سمندر پوز دیتی دیکھائی دے رہی ہیں-

 

فلم ویر دی ویڈنگ میں کرینہ کپور کے ساتھ نظر آچکی اداکارہ شیکھا تلسانیا بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آچکی ہے، وہ ویک اپ سڈ، قلی نمبر ون (2002)، دل تو بچہ ہے جی، جیسی بڑی فلموں میں کام کرچکی ہے- اسکے علاوہ وہ پروڈکٹ شوٹ اور ماڈلنگ بھی کرتی ہے-

– شیکھا تلسانیا کی پیدائش 7 اکتوبر کو ممبئی کے مہاراشٹرا میں ہوئی تھی- شیکھا تلسانیا مشہور کامیڈین اور ایکٹر ٹیکو تلسانیا کی بیٹی ہے- شیکھا کی والدہ دپتی تلسانیا ایک تھیٹر آرٹسٹ اور کلاسیکل ڈانسر بھی ہے- شیکھا کا ایک بھائی ہے جسکا نام روہن ہے-

شیکھا تھیٹر آرٹسٹ رہ چکی ہے- اسکے علاوہ انہوں نے لائن پروڈیوسر اور فلور پروڈیوسر کے طور پر بھی کام کرچکی ہے-