Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹک ٹاک سے ملی مقبولیت کے بعد بالی ووڈ میں ہوئی اینجل رائے کی انٹری

فلمی ڈسک،30 اکتوبر(ایجنسی) ٹک ٹاک کے ذریعہ سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنے والی اینجل رائے کی اب بالی ووڈ میں انٹری ہوچکی ہے- جی ہاں، بے حد مقبول اینجل رائے زی میوزک کی طرف سے حال ہی میں ریلیز کیے گئے ایک ویڈیو میں نظر نہیں آئی ہے، بلکہ بالی ووڈ کے مشہور سنگر زوبین گرگ کے ساتھ ملکر “آنے والا پل” گانے کو بھی گیا ہے- رانجھانا نام کے اس میوزک ویڈیو میں اینجل رائے زوبین کے ساتھ دل کو چھون والا گیت گیا ہے- ساتھ ہی ویڈیو میں بھی اس نے ایک زبردست اداکارہ ہونے کا احساس کرایا ہے- دہلی کی رہنے والی اینجل رائے کی اس کامیابی میں ہر قدم کی ہمراہ انکی ماں ریٹا رائے رہی ہے-

ریٹا گیت لکھتی ہے، ایجنل گانا گاتی ہے اور ویڈیو کی ماڈل بھی بن جاتی ہے- ایجنل کے ساتھ اس گانے میں اہم رول میں حیدرآباد کے سیما خان ہے جنکو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ انکا پہلا کام ہے- اس گانے کی سب سے خاص بات اسکی کہانی اور اینجل اور سیما کی جوڑی ہے- جو بہت خوبصورت لگ رہی ہے- اس گانے کی شوٹنگ میگھالیہ کی خوبصورت لوکیشن پر کی گئی ہے- فی الحال اینجل ابھی کوئی پراجکٹ میں مصروف ہے اور جلد ہی انکا ایک اور گانا ریلیز ہونے والا ہے-

اینجل رائے شریا گھوشال کو اپنی پسندیدہ سنگر اور مادھوری دکشت و کٹرینہ کیف کو اپنی پسندیدہ اداکارہ مانتی ہیں-

Tags: