اسپورٹس ڈسک،29ستمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رائل چیلنجرس بنگلور اور موجود چیمپئین ممبئی انڈینس کے درمیان 10ویں مقابلے کا فیصلہ سپر اوور سے ہوا۔ سپر اوور میں ممبئی نے ایک وکٹ پر 7 رن بنائے۔ ...