Type to search

فیشن

نورا فتحی نے پرل ٹاپ میں بٹوری تعریفیں

نورا فتحی پرل ٹاپ

فیشن ڈسک، 23 جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس 9 میں نظر آچکی بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی اپنی فیٹنس اور ڈانس اسٹیپ کے لیے خوب جانی جاتی ہے، اسی کے ساتھ وہ اپنے خوبصورت لک اور ہاٹ ڈریسینگ سینس کے لیے بھی مشہور ہے- تبھی تو وہ ایک بار پھر سے اپنی ڈریس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہے-

نورا نے اپنی حال ہی میں یہ خوبصورت تصویر شیئر کی تھی، جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے پرل سے ٹاپ کو تیار کیا گیا ہے- اس نایاب ڈریس میں نورا بے حد خوبصورت نظر آرہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

سوشل میڈیا پر انکی یہ تصویر دیکھتے ہی وائرل ہورہی ہے- نورا کی پوری آوٹ فٹ کی بات کریں تو وہ کافی خوبصورت ہے- اس میں نورا کسی پری سے کم نہیں لگ رہی ہے- لمبے اسکرٹ کے ساتھ پرل ٹاپ کا جوڑ بے حد خوبصورت لگ رہا ہے-

نورا کی اس لیٹسٹ تصویر میں وہ بے حد گلیمرس لگ رہی ہے، نورا فتحی کے ڈانس اور پرفارمینس کے سبھی قائل ہیں، نورا کے فینس صرف ہندوستان ہی نہیں پورے ورلڈ میں ہے،

مراقش کی ماڈل نورا فتحی کی پیدائش 6فروری 1992 میں ہوئی۔ نورا فتحی زبردست ڈانسر ہیں ان میں کوئی دو رائے نہیں ہے، حال ہی میں وہ ایکٹر ورون دھون اور اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ فلم اسٹریٹ ڈانس 3 ڈی میں دیکھائی دی تھی،

سال 2015 میں نورا ‘بگ باس 9’ میں بطور کنٹیسٹنٹ کے طور نظر آئی تھی اور 84 وین دن گھر سے باہر ہوگئی تھی۔
نورا 2016 میں ڈانس ریالٹی شو جھلک دیکھلاجا میں دیکھائی دی۔ نورا فتحی نے 2014 میں آئی فلم رور:ٹائیگرز آف دی سندربنس سے اپنا ڈیبیو کیا۔