سنی لیونی کا نیا گانا ‘مچھلی’ ریلیز

سنی لیونی نیا گانا مچھلی

فلمی ڈسک، 28 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا نیا گانا مچھلی ریلیز ہوچکا ہے- اس گانے میں سنی لیونی کو ریت پر زبردست ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے-

اداکارہ سنی لیون ان دنوں اپنے گانوں سے ہلچل مچانے میں لگی ہوئی ہے، سنی لیونی کے نئے گانے مدھوبن کے ریلیز ہونے کے بعد انکا ایک اور گانا ریلیز ہوا- گانے کا نام مچھلی ہے- گانے میں آپ کو سنی لیونی کا وہی بولڈ انداز دیکھنے کو ملنے والا ہے-

گانے میں سنی لیونی راجا کے سامنے ڈانس کرتی نظر آرہی ہے- مچھلی گانے کو سنگر پونی پانڈے اور سنگر شاہد مالیا نے گایا ہے-

گانے کے لیکرس راہی نے لکھے ہیں اور کرن لکھن اور اوئے کنال اسکے میوزک ڈائریکٹر ہیں-
گلیم اینجل میڈیا انٹرٹینمنٹ نے سنی لیونی کے اس نئے گانے کو پروڈیوس کیا ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

سنی لیونی کے نئے گانے میں انہیں راج دربار میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، گانے میں سنی کا دلکش انداز لوگوں کو مسحور کررہا ہے- گانے کے لیکرس کچھ اپ ڈیٹ ہیں، لیکن اداکارہ کا انداز اور ڈانس کافی متاثر کن ہے، گلیمرس لک میں ڈانس کررہی سنی لیونی گانے میں پرکشش لگ رہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

اداکارہ سنی لیونی کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو انکی ویب سیریز انامیکا آنے والی ہے، اس ویب سیریز میں سنی لیونی ایکشن کرتی نظر آئیں گی، انکی آنے والی فلموں میں ‘ویرما دیوی’، ‘رنگیلا’، ‘شیرو’، ‘کوکا کولا’، ‘ہیلن’ اور ‘دی بیٹل آف بھیما کوریگاؤں’ شامل ہیں۔

مدھوبن گانے پر تنازعہ
سنی لیونی اپنے گانوں اور میوزک ویڈیو کو لیکر تنازعات میں رہتی ہے، انکا لیٹسٹ گانا مدھوبن بڑے تنازعے میں پڑ گیا ہے، گانا رادھا پر مبنی ہے، جسکے لیکرس پر کئی لوگوں نے اعتراض جتایا ہے، مدھوبن گانے کو سا رے گا ما میوزک نے پروڈیوس کیا ہے،