Type to search

ٹی وی اور فلم

زویا اختر کی فلم دی آرچیز میں نظر آئیں گے اگستیہ نندا

دی آرچیز

زویا اختر نے شیئر کیا دی آرچیز کا پوسٹر

زویا اختر تین اسٹار کڈس کو لانچ کررہی ہے

امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا، سوہانا خان فلم دی آرچیز سے اپنی اداکاری کا آغاز کر رہے ہیں۔


ممبئی، 14 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے نانی اگستیہ نند اسلور اسکرین پر پرم ویر چکر فاتح شہیدارون کھیتر پال کا کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں۔ اگستیہ مند ہدایتکار زویا اختر کی فلم دی آر چیز سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoya Akhtar (@zoieakhtar)

 

فلم میں اگستیہ نندا دی آرچیز کا لیڈ رول پلے کریں گے، اس فلم کے ساتھ وہ ایکٹینگ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں- سہانا خان بھی اس فلم کے ساتھ ایکٹینگ ڈیبیو کریں گی-

 

 

فلم میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا ویرونیکا کا رول کریں گی جو ہائی اسکول کی سب سے مقبول نوجوان ہے-

اس فلم کے ساتھ زویا اختر تین اسٹار کڈس کو لانچ کررہی ہے، فلم میں شاہ رخ خان – گوری کی بیٹی سہانا خان، بونی کپور- سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور، امیتابھ بچن-جیا بچن پوتے نے اگستیہ نندا یہ فلم اسی سال نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی-

 

 

 

انکے علاوہ فلم میں یوراج منڈا، ماہر آہوجا اور ویدانگ رینا بھی نظر آئیں گے، فلم امریکن کامک دی آرچیز کا (موافقت) ایڈپشن ہے- بتادیں کہ اگستیہ نندا کو پہلی فلم کی ریلیز سے پہلے ہی دوسری فلم کا بھی آفر مل گیا ہے۔

 

 

زویا اختر نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا- اس بار ٹرپ پر ریورڈیل چلتے ہیں، ہم نے آپ کے لیے ایک سیٹ بچا رکھی ہے- آرچیز گینگ سے ملیں، ہم جلد ہی آرہے ہیں-

 

 

 

 فلم دی آرچیز سال 1960 کی سیٹنگ میں لکھی گئی کمنگ آف ایج کامک ہے- کامک میں ٹین ایجرس کے ینگ ایڈلٹس بننے تک انکی دوستی اور انکی زندگی میں آنے والے اتار چڑھائ کو مزیدار طریقے سے بتایا گیا ہے-

 

 

فلم دی آرچیز کی ٹیم برازیل میں 17 جون کو نیٹ فلکس فین ایونٹ میں شامل ہونے جارہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

زویا نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے اس آئکونک کامک کا انڈین ریمیک بناتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے، میں اسے پڑھتے ہوئے بڑی ہوئی ہوں- میری بچپن کی یادیں اس سے جڑی ہوئی ہے-

Tags:

You Might also Like