Type to search

ٹی وی اور فلم

زرین خان نے کہا ۔ زندہ انسان کی تعریف نہیں ہوتی

Zareen Khan

فلمی ڈسک،25جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ زرین خان نے چہارشنبہ کو انکے ذہن میں چل رہے خیالوں کو لوگوں سے شیئر کیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ زندہ لوگوں کی تعریف کیوں نہیں کی جاتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

There are so many WHYs in my head right now … WHY does a person have to die for the world to understand his/her worth? WHY is a person not appreciated when he/she is alive , the way he/she is after being no more? WHY do all the people who have no idea about the person’s life , have so many opinions & things to say when tht person is dead? WHY is being a genius/having a high IQ identified as being mentally ill/unstable? WHY has social media become the validation for your happiness & identification of your grief? WHY has the world turned so cruel that a person’s death has become a money making / TRP garnering business? WHY , WHY , WHY … Just WHY????? #VoicesInMyHead #Why #ZareenKhan

A post shared by Zareen Khan 🦄🌈✨👼🏻 (@zareenkhan) on

انہوں نے لکھا ، اس وقت میرے دماغ میں بہت سارے ، کیوں‘ ہے۔ دنیا کو اپنی قیمت بانے کے لیے انسان کو کیوں مرنا پڑتا ہے۔ کیوں زندہ رہنے پر انکی تعریف نہیں کی جاتی۔ جتنا مرنے کے بعد کی جاتی ہے۔ کیوں لوگوں کو کسی کے زندگی کی پرواہ نہیں ہوتی ہے۔ وہی مرنے کے بعد اس پر سب کے خیال اور رائے آنے شروع ہوجاتے ہیں۔ کیوں ایک ذہین/اعلی ذہانت والے شخص کو پہچان ذہنی طور سے بیمار / غیر مستحکم ہونے پر طور پرکی جارہی ہے۔

 

انہوں نے کہا۔ کیوں سوشل میڈیا آپکی خوشی اور آپکے دکھ کی پہچان کرنے والا ٹول (ذریعہ) بن گیا۔ کیوں دنیا اتنی ظالم ہوجاتی ہے۔ کیوں کسی شخص کی موت بس ایک کاروبار یا ٹی آر پی بن کے رہ گئی ہے۔ کیوں ، کیا، کیوں ، آخر کیوں۔
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے دیہانت کے کچھ دنوں بعد زرین خان کا یہ پوسٹ آیا ہے۔

زرین خان ان اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ زرین خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی ، جس میں وہ گلابی لباس پہنے گھومتے دکھائی دی۔ زرین خان ویڈیو کی یہ ویڈیو شوٹنگ کے مقام کی دکھائی دے رہی ہے۔ شائقین بھی اس ویڈیو پر ردعمل دے رہے ہیں۔

Tags:

You Might also Like