Type to search

فیشن

ریڈ گاؤن میں نظر آئی زرین خان ، کرایا ویڈیو شوٹ

ممبئی/4جولائی(اردو پوسٹ) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان اپنے بولڈ او رہاٹ لکس کے لیے جانی جاتی ہے۔ اکثر انٹرنیٹ پر زرین خان کا بولڈ لکس وائرل ہوتا رہتا ہے ۔ ایک بار پھر زرین خان اپنے بولڈ انداز والا ویڈیو فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ دراصل زرین سوشل میڈیا پر اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے۔ زرین نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں زرین ریڈ کلر کا گاؤن میں فوٹو شوٹ کرواتی نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Behind the scenes … in this case, picture ! 📹 – @ronitasharmarekhi #BTS #ZareenKhan @gngmagazine

A post shared by Zareen Khan 🦄🌈✨👼🏻 (@zareenkhan) on

ریڈ کلر کے گاؤن کے ساتھ زرین ریڈ بولڈ میک اپ کیری کیا ہوا ہے۔ زرین صوفہ پر بیٹھ کر فوٹو کرواتی نظر آئی۔ زرین یہ پوز والا ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔ زرین کے اسٹائل کے بارے میں بات کریں تو زرین آرام دہ ڈریس زیادہ پسند کرتی ہے۔ زرین کو لائٹ میک اپ زیادہ پسند ہے۔ جب وہ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ پارٹی کرتی ہے تو لائٹ میک اپ میں نظر آتی ہے۔

زرین سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اکثر انسٹاگرام پر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔ زرین کے فینس انکے بولڈ ویڈیو کو کافی پسند کرتے ہیں۔ زرین انسٹاگرام پر اپنے ورک آوٹ ویڈیو بھی شیئر کرتی رہتی ہے۔ زرین ہمیشہ اپنے فینس کو فٹ رہنے کا مشورہ دیتی ہے۔

Tags: