Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کی کرشمہ ساونت کو بگ باس 16 کا آفر

اداکارہ کرشمہ ساونت

ٹی وی ڈسک، 15 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کلرس چینل پر نشر ہونے والے متنازعہ اور مشہور شو بگ باس کے کافی شائقین ہیں اور اسکے ہر سیزن کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں- بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان حان کے شو بگ باس کو کا شو بگ باس 16 کا پہلا پرومو ریلیز ہوچکا ہے-

اسکے ٹیزر کے بعد سے ناظرین کے تجسس اسے لیکر ذیادہ ہوچکا ہے، وہیں میڈیا میں لگاتار بگ باس 16 کے امیدواروں کی نئی خبریں سامنے آرہی ہیں-

اب بگ باس کو لیکر دو بڑی خبریں سامنے آئے ہیں، پہلا اسٹار پلس کے شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کہ اداکارہ کا نام اس شو سے جڑ رہا ہے، تو دوسری طرف بگ باس 16 کے پریمیئر کی تاریخ- بتایا جارہا ہے کہ اکتوبر کے پہلے ہفتے سے ہی یہ شروع ہوجائے گا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Karishma Sawant (@karishmasawant)

بگ باس 16 کے کنفرم امیدواروں کی فہرست میں ایک اور نام جڑ گیا ہے، دی خبری کی رپورٹ کے مطابق بگ باس 16 میں یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، کی اداکارہ کرشمہ ساونت بھی نظر آسکتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Karishma Sawant (@karishmasawant)

کرشمہ ساونت کو اس شو کے لیے ان سے اربطہ کیا گیا ہے اور اگر بات بن گئی تو وہ بھی اس ریالٹی شو کا حصہ ہونگی- بتادیں کہ بگ باس 16 میں اب تک منور فاروقی کا نام سامنے آیا ہے-

 

بتادیں کہ چوبیس سالہ کرشمہ ساونت کی پیدائش 3 جولائی 1997 کو مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ہوئیں۔ کرشمہ ساونت اپنے والدین کے بہت قریب ہیں۔ ان کے والد ایک کاروباری ہیں جبکہ انکی والدہ گھریلو خاتون ہے۔ کرشمہ کی ایک چھوٹی بہن بھی ہے جس کا نام وپاسا ساونت ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Karishma Sawant (@karishmasawant)

اداکارہ کرشمہ ساونت نے اپنی شروعاتی تعلیم ممبئی میں رہ کر مکمل کی۔ کرشمہ ساونت پڑھنے لکھنے میں بہت ماہر طالبہ رہی ہیں۔ کرشمہ ایک معروف اداکارہ، ماڈل اور سوشل میڈیا کی شخصیت ہیں۔

 

کرشمہ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، میں آروہی کا کردار نبھا کر مقبول ہوئی- ابھی کرشمہ انڈسٹری میں نئی ہے-
کرشمہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *