Type to search

فیشن

دیشا پٹانی کی طرح بولڈ فیشن کررہی ہے یامی گوتم

فیشن ڈسک،14مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) یامی گوتم (یمی گوتم) کو بالی ووڈ کی سوئٹ لوکینگ گرل کہا جاتا ہے۔ حالانکہ اب یہ سوئٹ لیڈی بھی دیشا پٹانی کی طرح بولڈ فیشن کو ٹرائی کرنے سے کتراتی نہیں ہے۔ اس کا نیا ثبوت انکی لیٹیسٹ انسٹاگرام فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انسٹاگرام فوٹو میں یامی شماری ڈریس پہنی دیکھائی دے رہی ہے۔ اس ڈریس میں نیچے نیٹ لگا دیکھاءی دے رہا ہے۔ وہیں اسکی فرنٹ نیک لائن ڈیزائن ڈیپ نیک وی تھی۔ جو اس اداکارہ کو بولڈ لک دے رہی تھی۔ اوپر سے یامی کی ادائیں ٹمپریچر کو اور ہائی کرتی دیکھی۔ ویسے یامی کے انسٹاگرام پر نظر ڈالے تو دیکھائی پڑتا ہے کہ حال ہی میں وہ کئی بار بولڈ فیشن کو ٹرائی کرچکی ہے۔

یامی گوم 28 نومبر 1988 کو ہماچل پردیش کے بلاسپور میں پیدا ہوئی۔ یامی فلم اور سیریل میں کام کرچکی ہے۔ یامی کے والد مکیش گوتم نیوز چینل میں کام کرتے ہیں، یامی پہلے ایک آئی اے ایس افسر بننا چاہتی تھی کیونکہ وہ ایک بہت اچھی طالب علم تھی۔ انہوں نے دوردرشن سے اپنے کیریئر کی شروعات کی۔ پھر کلرس چینل پر آنے والے یہ پیار نہ ہوگا کم سیریل سے مشہور ہوئی۔ انہیں آخری مرتبہ دوردرشن پر یہ پیار نہ ہوگا کم سیریل میں دیکھا گیا۔  انہوں نے تلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کیا۔ ہندی فلموں میں وکی ڈونر میں ایوشمان کھرانا کے ساتھ، ایکشن جیکسن میں اجے دیوگن کے ساتھ ، بلا پور میں ورون دھون کے ساتھ کام کیا۔

یامی کئی فوٹوز یامی کے فوٹو شوٹ کیے ہیں۔ جس میں انکا ہر انداز ہی بولڈ نظر آرہا ہے۔ ان ڈریس میں سے ذیادہ تر میں وہ بولڈ وی نیک لائن دیکھنے کو ملتی ہے، جو یامی کے کلویج ایئریا کو ہائی لائٹ کرتا ہے۔ یامی کے بولڈ کپڑے اوپر سے انکی سوئٹ اسمائل مکمل پیکیج کی طرح لگتی ہے۔ اس وائٹ سپتیٹی ٹاپ میں یامی کی سیلفی فینس کو کافی پسند آئی تھی اور انہوں نے تعریفوں کی بارش کردی تھی۔ ویسے یامی صرف فوٹو شوٹ میں ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی بولڈ نیک لائن کی ڈریس کو ٹرائی کرتی ہے۔
فوٹو: یامی کے انسٹاگرام سے لی گئی۔  @yamigautam)

Tags:

You Might also Like