Type to search

وائرل

دنیا کی سب سے ہاٹ ٹینس کھلاڑی ریچل اسٹولمین

ٹینس انفلوئنسر ریچل اسٹولمین

ٹینس انفلوئنسر ریچل اسٹولمین


وائرل ڈسک، 4 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دنیا میں کئی ایسے اسپورٹس شخصیات ہیں جنکی بحث اسٹیڈیم سے ذیادہ سوشل میڈیا پر ہوتی ہے- چاہے کسی تنازعہ کی وجہ سے یا پھر انکے گلیمرس لائف اسٹائل کی وجہ سے-

 

 

اس فہرست میں شمار ہے ٹینس انفلوئنسر ریچل اسٹولمین جو اپنے بولڈ اور خوبصورت لکس کی وجہ سے انٹرنیٹ پر دھوم مچاتی رہتی ہے- ریچل کے کھیل اور سمیش سے الگ انکے فینس انکی تصویروں کے دیوانے ہیں- جو انکی ہر پوسٹ کو وائرل کردیتے ہیں-

 

 

ریچل اسٹولمین کے سوشل میڈیا پر لاکھوں فینس ہیں، انٹرنیٹ پر انکے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے- وہ ٹینس انفلوئنسر ہے- انکی ہاٹ تصویریں دیکھ کر انکے فینس سسکیاں لیتے ہیں-

 

 

 

ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق گلیمرس کھلاڑیوں نے گولفر پیگ سپیرنک کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اپنے فینس کے لیے سبسکرپشن چینل لانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

 

 

 

ریچل اسٹولمین کے انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز ہیں- کئی الگ الگ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انکے مداحوں کی موجودگی انہیں ٹینس انفلوئنسر سے مشہو شخصیت بنا دیتی ہے-

 

 

 

امریکہ میں سینٹ لوئس میں 23 اکتوبر 1991 کو پیدا ہوئی ریچل کے فینس اور فالوورس چاہتے ہیں کہ وہ انہیں اپنی نجی زندگی کے بارے میں ذیادہ باتیں شیئر کریں-

 

 

بتادیں کہ ریچل اسٹولمین کرک ووڈ ہائی اسکول سے ہائی اسکولنگ نے یونیورسٹی آف میسوری سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی- ریچل ایک نامور سابق ٹینس کھلاڑی ہیں جو اس وقت ٹاپ کورٹ کے میڈیا مینیجر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

 

 

 

ایک صحافی ہونے کے ناطے وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول انسٹاگرام، ٹویٹر اور فیس بک پر کافی متحرک رہتی ہیں۔

 

 

 

 

آپ کو بتادیں کہ ریچل جس سبسکرپشن پر مبنی پلیٹ فارم پر کی بات کررہی ہیں، وہاں وہ اپنی زندگی سے جڑی ہوئی دلچسپ ویڈیو کلپ اور فوٹو ڈالیں گی- جو ابھی تک عوام میں نہیں ہے- اس میں ڈیلی پریکٹس سیشن، کورٹ کوچنگ انسٹرکشن اور نئے پرانے ٹورنامنٹ کے دوران کا پرسنل مواد بھی موجود رہے گا-