Type to search

Uncategorized

رچا گھوش: 4 سال کی عمر میں ہی اٹھ لیا تھا کرکٹ بیٹ، 16 کی عمر میں کھلیے گئی ورلڈ کپ

اسپورٹس ڈسک 13جبنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام)گھوش کی عمر زیادہ تر لڑکیاں جب فروری میں اپنی بورڈ کا امتحان کی تیاری کررہی ہونگی تب سلگوری کی 16 سال کی یہ لڑکی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان کی خاتون ٹیم کے ساتھ اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر ہوگی۔ اب بنگال کے پارٹ ٹائم امپائر اپنے والد منویندر گھوش کو دیکھ کر رچا نے ساڑھے چار سال کی عمر میں بیٹ اٹھایا تھا اور چیلنجر ٹرافی میں اچھ مظاہرے کی بدولت ٹیم میں جگہ بنائی۔
سچن کی فین
رچا نے کہا، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ سب اتنی جلدی ہوگا۔ اس پر یقین کرنا مشکل ہے اور میں اب تک اس احساس سے ابھر نہیں پائی ہوں، انہوں نے کہا کہ میرے پہلے آئیڈیل ہمیشہ میرے والد رہے جن سے میں نے کرکٹ سیکھا۔ اسکے بعد سچن تنڈولکر جو ہمیشہ میرے آئیڈل رہیں گے۔
دھونی کے چھکے پسند
جب چکھوں مارنے کی بات آتی ہے تو وہ مہندر سنگھ دھونی کی پرستار ہے۔ رچا نے کہا، وہ (دھونی) جس طرح چھکے مارتے ہیں وہ مجھے پسند ہے اور میں بھی ایسا ہی کرنے کی کوشش کرتی ہوں، گیندباز چاہے کوئی بھی ہو، جب آپ کے ہاتھ میں بیٹ ہوتا ہے تو آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ بنگال کی ٹیم میں رچا کو جھولنا گوسوامی کا ساتھ ملتا ہے جبکہ وہ ہمیشہ کرکٹ پر ہندوستان کی مرد ٹیم کے وکیٹ کیپر وریدھیمان ساہا کے ساھ بات کرتی ہے جو انکے آبائی شہر سلگوری کے ہی رہنے والے ہیں۔
جھولنا اور وریدھیمان سے ملتا ہے سپورٹ
انہوں نے کہا، جھولنا دی نے ہمیشہ ٹیم میں میری حمایت کی جبکہ وریدھیمان (ساہا) سے مجھے ہمیشہ مدد ملی۔ وہ مصروف رہتے ہیں لیکن ہم با کرتے رہتے ہیں۔ میں سپورٹ کے لیے انکی ، اپنے کوچوں اور بنگال کرکٹ تنظیم کی شکرگذار ہوں، کھیل کے لیے رچا کی سنجیدگی کو دیکھتتے ہوئے انکے والد نے مقامی باگہ جتن کلب میں اسے بھیجنا شروع کیا اور وہ تب کلب میں ایک واحد لڑکی تھی۔
سال 2012 میں شرو ہوا تھا کیریئر
رچا نے لمبا سفر طے کیا اور 13-2012 میں انہیں بنگال کی سینئر ٹیم کے کیمپپ میں بلایا گیا۔ بنگال کی خاتون ٹیم کے کوچ شیو سنکر پال نے کہا، کسی بھی کوچ کے لیے انکا ہونا شاندار ہے، وہ ٹیلنٹ اوپر والے سے تحفے میں ملا ہے۔ لیکن وہ کافی نوجوان ہے اور ہمیں ضرور کرنا ہوگا کہ وہ لمبا راستہ طے کریں، بنگال کے ٹرینر اور وکیٹ کیپنگ کوچ راہل دوبے نے کہا کہ وہ آسانی سے چھکے لگا سکتے ہیں اور شاندار فیلڈر بھی ہے۔

Tags:

You Might also Like