Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ اداکارہ ہنی روز کا ونک انداز

اداکارہ ہنی روز

فلمی ڈسک، 11 ڈسمبر (اردو پوسٹ) آنکھوں کی گستاخیاں مشہور گانا ہے اور انہی کو لیکر پریا پرکاش وریئر نیشنل سینسیشن بھی بن چکی ہے- وقت بدلتا ہے اور چہرا بدلا ہے، باقی ادائیں پرانی ہی ہیں-

 

 

 

اس بار جس ادا سے اداکارہ نےاپنی آنکھ کو جھپکا ہے، اسے دیکھ کر آپ پرانی اداکارہ کو یقینن بھول جائیں گے-

 

 

 

ہم بات کررہے ہیں پریا پرکاش کی- جنکا ونک اسٹائل اتنا وائرل ہوچکا ہے کہ انہیں ونک گرل کے نام سے ہی جانا جانے لگا تھا اور اب دوسری حسینہ اپنے شرارت بھرے انداز سے اس ونک گرل کو چیلنج دے رہی ہیں-

 

 

 

یہ اداکارہ ہے ہنی روز جنکا ونک کرنے کا انداز انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے- ہنی روز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Honey Rose (@honeyroseinsta)

 

 

جس میں ساؤتھ انڈین فلموں کی حسینہ کی ادائیں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہے- ویڈیو میں ہنی روز نے وائٹ کلر کا آف شولڈر گاؤن پہنا ہے-

 

 

 

 

ویرا سمہا ریڈی’ کے ساتھ تیلگو فلموں میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہنی روز سفید گاؤن پر بلیک کلر میں بہت سے دل کا ڈیزائن ہے ، ویڈیو کی شروعات میں ہنی روز درخت کی ڈالیوں کو ہٹا کر گذرتی دیکھی-

 

 

 

بڑای ادا ے پیچھے پلٹتی ہے اور آنکھ جھپکتی ہے، اسکے بعد انکی خوبصورت مسکان سے نظریں ہٹا پانا مشکل ہے-

 

 

ہنی روز کا یہ انداز دیکھ کر فینس بھی انکی تعریف کررہے ہیں- ایک فین نے لکھا آپ کی خوبصورتی کی کوئی حد نہیں- ایک فین نے لکھا آپ ڈریم گرل کی طرح ہیں-

 

 

 

بتادیں کہ اداکارہ ہنی روز کی پیدائش 5 ستمبر 1991 میں کیرالا میں ہوئی- ساؤتھ کی اداکارہ ہنی روز کا پورا نام ہنی روز ورگیز ہے۔ جو بنیادی طور پر ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Honey Rose (@honeyroseinsta)

اداکارہ کے پاس بیچلر آف آرٹس کی ڈگری ہے- ہنی روز نے سال 2005 میں 14 سال کی عمر میں ایکٹیگ کی دنیا میں قدم رکھا تھا-

 

 

 

اداکارہ ہنی روز پین انڈیا فلم ریچل میں نظر آئیں گی- یہ فلم ہندی ، تمل ، تیلگو ، کنڑ اور ملیالم میں ریلیز ہوگی-

Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1