Type to search

وائرل

سہانا خان کی کزن عالیہ چھبا خوبصورتی میں کسی اداکارہ سے کم نہیں

عالیہ چھبا

وائرل ڈسک، 30 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے علاوہ انکے خاندان اور انکے قریبی لوگوں کو بھی خوب لائم لائٹ ملتی ہے- انہی میں سے ایک ہے شاہ رخ خان ، گوری خان اور سہانا خان کے ساتھ ہمیشہ دیکھی جانے والی عالیہ چھبا، جو خوبصورتی میں سہانا کو بھی سخت ٹکر دیتی ہے-

کیا آپ جانتے ہیں کہ عالیہ چھبا ہے کون؟ جانتے ہیں کون ہے عالیہ—

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @aliachhiba

عالیہ چھبا (22سالہ) گوری خان کے بھائی وکرانت چھبا اور نمیتا چھبا کی بیٹی ہے- وہ نئی دہلی میں رہتی ہے اور انہوں نے ڈیزی ڈیلس انٹرنیشنل اسکول، وکاسپوری، دہلی سے اپنی پڑھائی مکمل کی-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @aliachhiba

عالیہ چھبا پیشے سے فیشن ڈیزائنر ہیں۔ انہوں نے لندن کی آرٹ یونیورسٹی سے فیشن ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے دو فیشن برانڈز بھی ہیں۔ اتنا ہی نہیں کوویڈ-19 وبا کے دوران انہوں نے ماسک لانچ کیے، جو کافی مقبول ہوئے تھے-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @aliachhiba

عالیہ چھبا ان 6 لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں شاہ رخ خان انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں اس کے علاوہ وہ اپنے بچوں ، بیوی اور اپنی مینجر اور وکیل کو ہی فالو کرتے ہیں-

 

 

یہی نہیں خود عالیہ چھبا کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوونگ ہے۔ انہیں انسٹاگرام پر 173کے یوزرس فالو کرتے ہیں اور عالیہ بھی اپنے مداحوں کے لیے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

سہانا خان اور عالیہ چھبا کو اکثر ایک دوسرے کے ساتھ پارٹی کرتے دیکھا جاتا ہے۔

Tags:

You Might also Like