Type to search

ٹی وی اور فلم

ویب سیریز پلنگ توڑ، کی اداکارہ آدیتی کوہلی

آدیتی کوہلی

فلمی ڈسک، 5 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ڈیجیٹل پلیٹ فارم اللو ایپ بولڈ ویب سیریز کے لیے مشہور ہے، اس ایپ پر موجود تقریبا سبھی سیریز میں بولڈ سینس کی بھرمار ہے لیکن حال ہی میں سیریز پلنگ توڑ: بیٹا عاشق اور باپ عیاش، نے ویب سیریز کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے-

 

 

 

 

اس ویب سیریز میں آدیتی کوہلی نے ایک سے بڑھ کر ایک انٹیمنٹ سینس دیئے ہیں، لیکن وہ اصل زندگی میں بھی اور بھی زیادہ بولڈ ہے-

 

 

آدیتی کوہلی نے ویب سیریز پلنگ توڑ: بیٹا عاشق باپ عیاش، سیریز میں خوب بولڈ سین دیئے ہیں-

 

اس سیریز میں آدیتی نے نتیا کا کردار نبھایا ہے جو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فزیکل تعلقات میں ہوتی ہے-

آدیتی اصل زندگی میں بے حد بولڈ ہے اور اسکا اندازا سوشل میڈیا پر وائرل انکی تصویروں سے لگایا جاسکتا ہے-

 

 

 

انسٹاگرام پر اداکارہ آدیتی کوہلی کے نام سے اکاؤنٹ ہے جہاں پر انکی ایک سے بڑھ کر ایک بولڈ تصویریں ہیں-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aaditi Kohli (@aaditi.kohli)

 

وہ کبھی بکنی میں نظر آتی ہیں تو کبھی ٹاپ لیس دیکھ رہی ہے-

انکی ان فوٹوز کو دیکھ کر کسی کے بھی ہوش اڑ جائیں گے-

 

 

بتادیں کہ آدیتی کوہلی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

انہوں نے آلٹ بالاجی ویب سیریز ٹرپل ایکس پیار میں کام کرچکی ہے-

 

 

 

 

انہوں نے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو سال 2020 میں آلٹ بالاجی شو ٹرپل ایکس پیار اینڈ پلاسٹک سے کیا- آدیتی نے ہاٹ فلکس کے لیے کیلنڈر فوٹو شوٹ کرچکی ہے-