Type to search

ٹی وی اور فلم

گندی بات ویب سیریز کی حسینہ انویشی جین کے فالوورس بڑھے

انویشی جین

فلمی ڈسک، 23 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) آلٹ بالاجی کی مشہور سیریز گندی بات سے الگ پہچان بنانے والی اداکارہ انویشی جین کے ساتھ پچھلے 24 گھنٹوں میں کچھ ایسا ہوا کہ انہیں اس پر یقین نہیں ہورہا ہے-

یہ خبر انویشی جین نے سوشل میڈیا کے ذریعہ ہی فینس کے ساتھ شیئر کی ہے اور سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے- دراصل انویشی جین کے انسٹاگرام پر فالوورس کی فہرست کافی تیزی سے بڑھ کررہی ہے جس پر انہیں خود بھی یقین نہیں ہورہا ہے-

 

اداکارہ انویشی جین نے اپنی ایک بے حد خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہیلو، ہم نے 5.3 ملین فالوورس کا عدد چھو لیا ہے- میرے ایک ہی دن میں 71 ہزار فالوورس بڑھ گئے ہیں- صرف 24 گھنٹے میں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anveshi Jain (@anveshi25)

 

اگر یہ کوئی جادو نہیں ہے تو مجھے نہیں پتہ آخر یہ کیا ہے- مجھے اپنے ساتھ آپ لوگوں کو کھڑے دیکھ کر مضبوط محسوس ہوتا ہے- بتادیں کہ انویشی جین کی عمر ابھی 30 سال ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anveshi Jain (@anveshi25)

 

اداکارہ انویشی جین کے اس پوسٹ سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ وہ اپنے تیزی سے بڑھتے فالوورس کی فہرست اور تعداد سے کافی خوش ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anveshi Jain (@anveshi25)

بتادیں کہ انویشی جین نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈل کے طور پر کی تھی، لیکن مقبولیت ایکتا کپور کی ویب سیریز گندی بات سے ملی-

ویب سیریز میں انویشی جین نے کئی بولڈ سین دیئے تھے، جسکے بعد لوگوں نے انہیں گوگل پر سرچ کرنا شروع کردیا- وہ دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ سینسیشن بن گئی-

اداکارہ انویشی جین کی پیدائش مدھیہ پردیش کے کھجوراہو ٹاؤن میں ہوا ہے- پھر وہ اداکارہ بننے کا خواب لیکر ممبئی منتقل ہوگئی-

اداکرہ انویشی جین ہونے کے ساتھ ساتھ سنگر، ماڈل اور ٹی وی ہوسٹ بھی ہے- انہوں نے 100 سے زیادہ ٹی وی شوز ہوسٹ کیے ہیں- جس میں کارپوریٹ شوز بھی شامل ہے-

اداکارہ انویشی جین نے بھوپال کے راجیو گاندھی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، بھوپال سے بیچلر آف الیکٹریکل اور الیکٹرانک انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔

انجینئرنگ کے بعد انہوں نے ایم بی اے میں داخلہ لیا۔ لیکن انہیں درمیان میں ہی پڑھائی چھوڑنی پڑی تھی- دراصل جب اداکارہ ایم بی اے کالج میں گئی تب انکا رجحان ایکٹینگ کی طرف بڑھ گیا- پڑھائی کے دوران ہی انہیں کچھ ماڈلنگ اسائمنٹس آفر ہونے لگے تھے-

اداکارہ انویشی جین انسٹاگرام پر اکثر اپنی بولڈ تصویریں کرتی رہتی ہے- جنہیں وائرل ہونے میں زرا سی دیر نہیں لگتی- اداکارہ سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے اور آئے دن اپنے ایک سے ایک شاندار تصویریں اور ویڈیو فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like