Type to search

ٹی وی اور فلم

ویب سیریز چرتراہین 2 کی مشہور اداکارہ نینا گنگولی

نینا گنگولی

فلمی ڈسک،27اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویب سیریز چرتراہین 2 سے دھماکہ کرنے والی اداکارہ نینا گنگولی کی بولڈ تصویروں نے ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچی لی ہے۔

نینا گنگولی کی پیدائش 17 اپریل 1994 کو کولکتہ میں ہوئی۔ نینا نے گریجویشن کیا ہے۔ انہیں سال 2017 میں آئی شارٹ فلم میری بیٹی سنی لیونی بننا چاہتی ہے، اور ویب سیریز چرتراہین کے لیے جانا جاتا ہے۔

اداکارہ نینا گنگولی نے ویب سیریز چرتراہین 2 میں کام کرنے کے علاوہ ہندی، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ نینا گنگولی نے کچھ دن پہلے ہی ٹاپ لیس فوٹو شوٹ کروایا تھا۔ نینا کی ٹاپ لیس تصویروں نے ہر کسی کی نیند اڑا دی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

কিরনময়ী ❤ @hoichoi.tv @svfsocial #Charitraheen #Charitraheen2 #nainaganguly

A post shared by Naina Ganguly ❤ (@nainaganguly) on

 

انہوں نے کیرالا فیشن رن وے 2018 کے فیشن شو میں ریمپ واک کیا تھا۔ نینا اپنی کامیابی کا سہرا اپنی والدہ دیتی ہے۔

اداکارہ نینا گنگولی فلمی دنیا کی بڑی بڑی ہیروئین کو پچھے چھوڑ دیا ہے۔ اپنے فوٹو شوٹس کے دوران نینا گنگولی خوب نئے نئے تجربے کرتی ہے۔ نینا فوٹو شوٹ کے وقت ایسی ادائیں دیکھاتی ہے کہ دیکھنے والا انہیں نہارتے ہی رہیں گے، نینا کافی بولڈ ہے اور سوشل میڈیا پر اکثر وہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے بحث میں رہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر نینا گنگولی کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔

انہوں نے سال 2016 میں تیلگو فلم ونگاویتی (ونگاویتی موہنا رنگا کی بائیوپک) اور سال2017 ہندی فلم میری بیٹی سنی لیونی بننا چاہتی ہے، اور سال 2018 اور 2019 میں ویب سیریز چرتراہین کے دونوں پارٹ میں کام کیا۔ اور سال 2019 میں آئی رام گوپال ورما کی تیلگو فلم بیوٹی فل:این اوڈ ٹو رنگیلا میں کام کیا۔

Tags: