Type to search

ٹی وی اور فلم

او ٹی ٹی کی سب سے ہاٹ اداکارہ جینی جاز

اداکارہ جینی جاز

فلمی ڈسک، 8 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ڈیجیٹل پلیٹ فارم اللو ایپ کی ویب سیریز سے مشہور ہوئی اداکارہ جینی جاز اصل زندگی میں بھی بے حد ہاٹ ہے۔ جینی جاز کئی بار بکنی، سوئم سوٹ پہن کر اپنی ہاٹنیس کا جلوہ دیکھا چکی ہے۔

جینی جاز آج او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا مشہور نام بن چکی ہے۔ انکی گنتی ویب سیریز کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکاراؤں میں ہوتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jinnie Jaaz (@jinnie_jaz)

 

ماڈل سے اداکارہ بنی جینی جاز کو اللو ایپ کی مقبول سیریز چرم سکھ کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس سیریز میں انہوں نے ایسے ایسے ایروٹک سین دیئے کہ فینس کے پسینے چھوٹ گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jinnie Jaaz (@jinnie_jaz)

 

پردے پر وہ نہ صرف مرد اسٹارس کے ساتھ انٹیمنٹ سین دے چکی ہے بلکہ خواتین اداکاراؤں کے ساتھ بھی وہ لیسبین سین کر چکی ہے۔

ان پر کئی بار فحاشی کا الزام لگتے رہے ہیں لیکن وہ بے پرواہ ہوکر اپنے کام پر توجہ کرتی ہے۔

جینی جاز چرم سکھ جانے انجانے، کے علاوہ بھی کئی ویب سیریز سائن کرچکی ہے- انہوں نے کہا کہ وہ نوجوانوں میں ویب سیریز کافی پسند کی جارہی ہے-

کچھ وقت پہلے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر موقع ملتا ہے تو بس خود کو ثابت کرنا ہوتا ہے۔اگر آپ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے تو مشکل پیدا ہوجاتی ہے۔

فحاشی پیش کرنے کی بات پر جینی کہتی ہے کہ لوگ دیکھ رہے ہیں تو ایسا مواد بن رہا ہے۔ او ٹی ٹی کے ناظرین الگ ہیں اور اسے بالغ مواد سے قطعی پرہیز نہیں ہے۔

جینی جاز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے۔ انسٹاگرام پر انکے 270کے فالوورس ہیں جو انکی نئی تصویریں اور ویڈیو کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔

 

جینی جاز نے حال ہی میں اپنی آنے والی ویب سیریز سیکرٹ ڈئزار میں نظر آنے والی ہے جس کا پوسٹر انہوں نے 7 مئی کو انسٹاگرام اور ٹیوٹر پر شیئر کیا۔ اس ویب سیریز کو پروڈیوس اور ڈائرکٹ سنی اگروال کررہے ہیں۔

 

جینی جاز کی پیدائش 27 جون 1986 کو ممبئی میں پیدا ہوئی۔ اور وہی پرورش پائی۔ انکے والد کا نام جوزف کرسٹی اور والدہ رجنی جوزف ہے۔ انکی تعلیم سینٹ زاویرس کالج اور سینٹ جان کالج ممبئی میں ہوئی۔

Tags:

You Might also Like