Type to search

ٹی وی اور فلم

ورینا حسین کی اسٹائلش فوٹوز وائرل

ورینا حسین اسٹائلش

فلمی ڈسک،24 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ماڈل اور اداکارہ ورینا حسین اپنی ہاٹ اور سیکسی اداؤں کے لیے جانی جاتی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے فینس کے لیے ہاٹ اور سیکسی فوٹو ڈالتی رہتی ہے۔ ورینا حسین اپنی فوٹو میں کلیوج فلانٹ کرتی دیکھتی ہے۔ ورینا حسین فیٹنس کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ ورک آوٹ کرتے ہوئے وہ کئی بار ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی ہے۔

بتادیں کہ ورینا حسین کی پیدائش 23 فروری 1999 کو افغانستان ، کابل میں ایک مسلم خاندان میں ہوئی، انکے والد عراق سے ہے اور والدہ افغان سے ہے- پڑھائی مکمل کرنے کے بعد نیو یارک فلم اکیڈمی میں آرٹس کیا- انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات چھوٹے میوزک ویڈیوز سے کیا- کچھ وقت انہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں کام کیا- اسکے بعد وہ دہلی آئی اور چند ٹی وی کمرشیل کیا- ورینا کو سال 2018 میں بالی ووڈ فلم لویاتری میں کام ملا-

 

View this post on Instagram

 

USA wouldn’t be possible without u @beingbhav my clean man 😁 !! to many more truffles 🥂🖤

A post shared by WARINA HUSSAIN (@warinahussain) on

 

ورینا حسین کو بلیک کلر کافی پسند ہے۔ انکی ذیادہ تر فوٹو انسٹاگرام پر بلیک ڈریس میں ہی ہے۔ رنگ گہرا ہونے کی وجہ سے ان پر بلیک کافی سوٹ بھی کرتا ہے۔ وہ اپنی بلی کے ساتھ میں فوٹو شیئر کرتی ہے۔ فوٹو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ بلی سے وہ بہت پیار کرتی ہو۔ ورینا اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کافی فوٹو شیئر کرتی ہے۔

انہوں نے سال 2018 میں فلم لویاتری سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔ یہ فلم سلمان خان کے بینر تلے بنی تھی۔ اس فلم میں انکے ساتھ سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر ایوش شرما نظر آئے تھے۔ اور 5 اکتوبر 2018 میں ریلیز ہوئی تھی- یہ فلم باکس آفس میں کمال نہیں دیکھا سکی۔ انہوں نے بادشاہ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی کیا ہے۔ ورینا اپنے آنے والے پراجکیٹ کی معلومات بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ دیتی ہے۔

ورینا کے اسٹائل کی بات کریں تو اس معاملے میں وہ کافی آگے ہیں۔ انکا فیشن سینس کتنا اچھا ہے اسکا ثبوت انکی انسٹاگرام فوٹوز میں دیکھ کر اندازا لگایا جاسکتا ہے۔

Tags:

You Might also Like