Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ ورینا حسین برتھ ڈے اسپیشل: اپنی اداکاری ، خوبصورتی اور اسٹائل سے مشہور

ورینا حسین

فلمی ڈسک،23 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اپنی خوبصورت اداؤں سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی اور فلم لویاتری سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ورینا حسین آج اپنی سالگرہ منارہی ہے۔

 ورینا حسین کی پیدائش 23 فروری 1999 کو افغانستان ، کابل میں ایک مسلم خاندان میں ہوئی، انکے والد عراق سے ہے اور والدہ افغان سے ہے- پڑھائی مکمل کرنے کے بعد نیو یارک فلم اکیڈمی میں آرٹس کیا-

ورینا کو بچپن سے ہی فلموں میں کام کرنے کا شوق تھا۔ ایسے میں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ورینا نے نیویارک فلم اکیڈمی سے پرفارمینگ آرٹس میں گریجویشن کیا۔

انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات چھوٹے میوزک ویڈیوز سے کیا- کچھ وقت انہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری میں کام کیا- اسکے بعد وہ دہلی آئی اور چند ٹی وی کمرشیل کیا- ورینا کو سال 2018 میں بالی ووڈ فلم لویاتری میں کام ملا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WARINA HUSSAIN (@warinahussain)

سال 2013 میں وہ نئی دہلی منتقل ہوئی۔ اور ماڈل کے طور پر کام کرنے لگی۔ انکی خوبصورتی اور ٹیلینٹ کی وجہ سے انہیں مختلف ماڈلنگ کے بیرونی پراجیکٹ ملنے لگے۔ اور تھوڑے سے وقت میں وہ انڈیا کی کامیاب ماڈل بن گئی۔

انہوں نے سال 2018 میں فلم لویاتری سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا۔ یہ فلم سلمان خان کے بینر تلے بنی تھی۔ اس فلم میں انکے ساتھ سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر ایوش شرما نظر آئے تھے۔

اور 5 اکتوبر 2018 میں ریلیز ہوئی تھی- یہ فلم باکس آفس میں کمال نہیں دیکھا سکی۔ انہوں نے بادشاہ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی کیا ہے۔ ورینا اپنے آنے والے پراجکیٹ کی معلومات بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ دیتی ہے۔

ورینا کے اسٹائل کی بات کریں تو اس معاملے میں وہ کافی آگے ہیں۔

انکا فیشن سینس کتنا اچھا ہے اسکا ثبوت انکی انسٹاگرام فوٹوز میں دیکھ کر اندازا لگایا جاسکتا ہے۔

ورینا حسین کو بلیک کلر کافی پسند ہے۔ انکی ذیادہ تر فوٹو انسٹاگرام پر بلیک ڈریس میں ہی ہے۔

ورینا اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کافی فوٹو شیئر کرتی ہے۔

ورینا حسین سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے اور اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے-

ورینا حسین فیٹنس کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

ورک آوٹ کرتے ہوئے وہ کئی بار ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی ہے۔

ورینا حسین فلم دبنگ 3 کے اسپیشل پریمیئر میں اپنے بلاؤز میں آویٹور اسٹائل کالا چشمہ لٹکا کر پہنچی تھی۔

یہ انہوں نے فلم کو ایک طرح سے پرموٹ کرنے کے لیے کیا تھا،

کیونکہ سلمان خان کا کردار چلبل پانڈے فلم میں اسی طرح کا چشمہ لگائے دیکھائی دیتے ہیں-

بالی ووڈ اداکارہ ورینا حسین اپنی آنے والی فلم دی انکمپلیٹ مین میں مصروف ہے۔

تو وہیں خبر ہے کہ وہ بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ انڈسٹری میں بھی قدم رکھنے جارہی ہے۔

ورینا بالی ووڈ فلموں میں پیر جما ہی رہی ہے ساتھ ہی وہ بہت جلد ساؤتھ فلموں میں بھی اپنے ہنر کا پرچم لہرانے جارہی ہے۔

اگر ذرائع کی مانیں تو ورینا بہت جلد  ساؤتھ فلموں میں نظر آئیں گی۔

انہوں نے حال ہی میں ساؤتھ کے ایک بڑے پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ ایک بگ بجٹ فلم کے لیے حامی بھری ہے۔

اداکارہ ورینا حسین ایک منجھی ہوئی فنکار کے ساتھ ساتھ بہت ٹیلینٹیڈ اداکارہ ہے۔

جنہوں نے اپنی اداکاری کی بدولت سرخیوں میں آئی۔

اپنی ڈیبیو فلم کے بعد ورینا نے مشہور ریپر بادشاہ کے ساتھ ایک گانے میں کام کیا۔

جو ایک انسٹینٹ چارٹ بسٹر تھا۔

تو وہیں دوسری طرف ورینا نے سپر ہٹ فرنچائز دبنگ 3 میں سلمان خان کے ساتھ ،

ایک اسپیشل آئٹم نمبر منا بدنام ہوا بھی کیا۔

اپنی زبردست ڈانس کلاسک اور بالی ووڈ میں اپنا مقام بنانے کے بعد وہ اب،

جنوبی ہند میں اپنی الگ پہچان بنانے کے بعد وہ اب جنوبی ہند میں اپنی الگ پہچان بنانے کے لیے تیار ہے۔

اداکارہ ورینا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن سینس کو لیکر بھی وہ کافی مشہور ہے۔

ورینا اپنے جم لک سے لیکر ٹریڈیشنل لک تک میں قہر ڈھاتی ہے۔

صرف ماڈرن ڈریس میں ہی نہیں بلکہ سوٹ اور ساڑی میں بھی ورینا کا انداز دیکھنے لائق ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WARINA HUSSAIN (@warinahussain)

ماڈل اور اداکارہ ورینا حسین اپنی ہاٹ اور سیکسی اداؤں کے لیے جانی جاتی ہے۔

 وہ سوشل میڈیا پر اپنے فینس کے لیے ہاٹ اور سیکسی فوٹو ڈالتی رہتی ہے۔

ورینا حسین فیٹنس کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔

ورک آوٹ کرتے ہوئے وہ کئی بار ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی ہے۔

ورینا حسین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انسٹاگرام پر ورینا کے فالوورز بھی مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر انکے فی الحال 1.9 ملین فالورز ہیں۔

Tags:

You Might also Like