Type to search

ٹیکنالوجی

ویوو وی 19 سیریز مارچ میں ہوگی لانچ، جلد شروع ہوگی پری- بکنگ

ٹیکنالوجی ڈسک 4فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام ) چین کی اسمارٹ فون کمپنی ویوو اپنی ویوو وی 17 سیریز کا سکسیسر لانچ کرنے کی تیاری کررہی ہے- کمپنی ویوو وی 19 سیریز لا رہی ہے- اس سیریز میں کمپنی دو اسمارٹ فون ویوو وی 19 اور ویوو وی 19 پرو دو اسمارٹ فون لانچ کرئے گی- کمپنی نے ہندوستان میں وی 17 سیریز پچھلے سال لانچ کی تھی- جسے ہندوستان میں کافی پسند کیا گیا تھا، خبر ہے کہ کمپنی مارچ میں وی 19 سیریز ہندوستان میں لانچ کرئے گی-
ہندوستان میں وی 19 سیریز کے اسمارٹ فون کی قیمت 20 ہزار سے 30 ہزار کے درمیان ہوسکتی ہے- کمپنی اس سے پہلے پچھلے سال ویوو وی 17 اور ویوو وی 15 اسمارٹ فون لانچ کرچکی ہے-

Tags:

You Might also Like