Type to search

وائرل

اسکوٹر پر آنٹی نے کیا “نشے سی چڑھ گئی” پر ڈانس، وائرل ویڈیو

حیدرآباد/29جون(اردو پوسٹ)کیا آپ نے کبھی 40 سے پچاس سال کی عمر میں آنٹی کو اسکوٹرچلاتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ بھی حیران ہونگے کہ یہ کیسا سوال ہے، ظاہر سی بات ہے کہ اپنے خواتین کو اسکوٹی، بائیک اور کار چلاتے تو دیکھا ہی ہوگا- اگر اب میں یہ پوچھو کہ کیا آپ نے کبھی کسی چالیس سے پچاس کی خاتون کو اسکوٹر چلاتے ہوئے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ کہیں گے کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے-

لیکن ایسا ہے، ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی آنٹی کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے، اس ویڈیو میں آنٹی بالی ووڈ اسٹار رنبیر سنگھ کی فلم کے گانے پر ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہے- صرف 18 سکنڈ کے ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے ایک خاتون مزے سے اسکوٹر پر ڈانس کررہی ہے-

آنٹی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ حیران اور کئی لوگوں نے تو ایسے تبصرے دئیے ہیں—- اس ویڈیو اب تک ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں-

Tags: