Type to search

ٹی وی اور فلم

وکرم بھٹ کی ویب سیریز نیکڈ، ایم ایکس پلیئر پر

فلمی ڈسک،یکم اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ناظرین کی طرف سے تھریلر کو کیسے دیکھا جاتا ہے اور باکس آفس پرکیسے دھمال مچا سکتے ہیں اسکی کمان اپنے ہاتھوں میں رکھنے والے وکرم بھٹ نے اس ہمشہ اپنا سکہ جمایا ہے پھر چاہے وہ کوئی بھی ذریعہ ہو- فلم یا ویب سیریز ، انکی تھریلر کی فہرست میں ایک اور نام جڑ گیا ہے- ایم ایکس کی اوریجنل سیریز نیکڈ کا، جو اب انٹرٹیمنٹ پلیٹ فارم ایم ایکس پلیئر پر لائیو ہے-

ایک پورن اسٹار ، ایک ایماندار آفیسر ، ایک ہائی پروفائل مرڈر کیسے اور ایک ملزم ، وکرم بھٹ ایسا تھریلر بنانے سے کبھی نہیں چوکتے، جسکا کوئی مقابلہ نہ ہو، ایم ایکس پلیئر نے ابھی اسکا ٹریلر جاری کیا ہے اور آپ کو یقینی طور پر سوچنے پر مجبور کردے گا-