Type to search

ٹی وی اور فلم

ورون دھون نے فینس کے ساتھ شیئر کیا قولی نمبر 1 کا نیا پوسٹر

فلمی ڈسک،11جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ورون دھون نے اپنی فلم قلی نمبر 1 کے نئے پوسٹر کے ذریعہ سے فینس کو منہ پر ماسک پہننے کی ہدایت دی ہے- تاکہ وہ کورونا سے محفوظ رہے- ہندوستان میں کورونا وائرس لگاتار پھیلتا جارہا ہے- اس سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ بیمار پڑرہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

😷 #coolieno1 हम आएंगे हसाने… ये वादा रहा

A post shared by Varun Dhawan (@varundvn) on

فلم قلی نمبر 1 کو ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے بنایا ہے- جو ورون دھون کے ساتھ جڑواں 2 اور میں تیرا ہیرو جیسی فلمیں بنا چکے ہیں- یہ دونوں ہی فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہی ہیں- جس وجہ سے ناظرین میں قلی نمبر 1 کولیکر زبرست پرجوش ہیں- فلم ورون دھون کے ساتھ ساتھ سارا علی خان بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے- سارا علی خان فلم قلی نمبر 1 کے لیے ڈاریکٹر ڈیویڈ دھون کی پہلی پسند تھی- ایسا بتایا جاتا ہے کہ ڈیوڈ دھون کو سارا علی خان کےاندر کرشمہ کپور کی جھلک دیکھائی دیتی ہے-

قلی نمبر 1، 90 کے دہائی میں ریلیز ہوئی گویندہ کی سپر ہٹ فلم قلی نمبر 1 کا ریمیک ہے- جسے ڈیویڈ دھون نے ہی بنایا تھا- قلی نمبر 1 میں گویندہ کے ساتھ کرشمہ کپور نظر آئی تھی اور فلم بلاک بسٹر رہی تھی-

Tags:

You Might also Like