Type to search

ٹی وی اور فلم

لاک ڈاؤن کے درمیان ٹینا دتہ دیکھی سفید برالیٹ میں، فوٹوز وائرل

ٹی وی ڈسک،27مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کے مشہور سیریل اترن میں ایچھا کا رول پلے کرچکی اداکارہ اور ماڈل ٹینا دتہ نے حال ہی میں بے حد ہاٹ لک کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویریں پوسٹ کی ہے۔

سفید رنگ کی برالیٹ کے ساتھ بلیو جینس میں ٹینا دتہ بے حد اسٹائلش اور خوبصورت لگ رہی ہے۔ ٹینا کی ان تصویروں کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر انکے فینس خوب تعریف کررہے ہیں۔ پورے ملک میں اس وقت 21 دن کے لیے لاک ڈاؤن کیا گیا اور اس وقت گھر پر موجود ٹینا کا یہ لک بڑی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو ٹینا ان دنوں ٹی وی سیریل ڈائن میں دیکھائی دی تھی۔

خبروں کی مانیں تو ٹینا کو بگ باس 13 کے لیے بھی اپروچ کیا گیا تھا ٹینا ٹی وی شو کے علاوہ بنگالی فلم میں اپنی ایکٹینگ سے ناظرین کو دیوانہ بنا چکی ہے۔

فوٹو: ٹینا دتہ کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Image credit: Instagram
Tags:

You Might also Like