Type to search

ٹی وی اور فلم

اروشی ڈھولکیا نے اپنے فینس کو دیئے مصروف رہنے کے نسخے

urvashi-dholakia-mantra

ٹی وی ڈسک،17 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس نے چھوٹے سے لیکر بڑے شخص کو سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں ٹی وی اداکارہ اروشی ڈھولکیا فینس کو گھر پر خوش رہنے کا سبق پڑھا رہی ہے۔

گھر میں بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ٹائم پاس ہونا تھوڑا مشکل ہونے لگا ہے۔ اسی درمیان اروشی ڈھولکیا نے سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو اپنا منتر بتایا ہے۔ جسکی وجہ سے انکے گھر میں بوریت نہیں ہوتی ہے۔ اروشی ڈھولکیا نے اپنی تازہ پوسٹ میں کچھ تصویریں شیئر کی ہے۔

ان تصویروں میں اروشی ڈھولکیا میک اپ کرکے پوز دیتی نظر آرہی ہے۔ ان تصویروں پر ٹی وی کی ملکہ نے کیپشن ڈالا ہے۔ صبح اٹھے میک اپ کروں اور ویڈیو بناؤ اسکے بعد وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرئے گا۔ یہ کام پورا ہوتے ہی اس منتر کو دوبارہ دہرائے۔

شیئر کی گئی تصویر میں اروشی ڈھولکیا بلیو کلر کے ٹاپ میں نظر آرہی ہے۔ اس لک پر اروشی ڈھولکیا طرح طرح کے فیس بناتی دیکھ رہی ہے۔ تصویروں میں اروشی ڈھولکیا کے انداز کو دیکھ کر صاف پتہ چل رہا ہے کہ ٹی وی کی یہ حسینہ بھی گھر میں بیٹھ بیٹھ کر بور ہوگئی ہے۔

تصویر میں اروشی ڈھولکیا کبھی تو کھڑکی دیکھ رہی ہے تو کبھی کیمرے کے آگے پوز دے رہی ہے۔ اس پوسٹ کے ذریعہ اروشی ڈھولکیا نے فینس کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ گھر میں بیٹھ کر بھی اچھے سے سارے کام کیے جاسکتے ہیں۔

فوٹو :اروشی کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like