Type to search

ٹیکنالوجی

یومی ڈجی پاور 5 اسمارٹ فون 6150 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

یومی ڈجی پاور 5

ٹیکنالوجی ڈسک، 4 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) یومی ڈجی ایک چینی اسمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنی ہے جو شینزین سٹی میں مقیم ہے۔ کمپنی نے یومی ڈجی پاور 5 اسمارٹ فون یومی ڈجی پاور سیریز کے لیٹسٹ اسمارٹ فون کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے-

بتادیں کہ کمپنی اسمارٹ فونس کے علاوہ اسمارٹ واچ ، ایئر بڈز بناتی ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر اسمارٹ فون کی فہرست میں یومی ڈجی اے 11. ، یومی ڈجی اے 9 پرو جیسے فون لسٹ ہے۔

ہائی ایفشنسی کے ساتھ بہتر پرفارمینس مہیا کرتا ہے فون کی گلوبل سیل 16 جون سے شروع ہوگی-

فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ اور پرائمری کیمرا 16 میگا پکسل دیا گیا ہے۔ فون میں میڈیا ٹیک ، ہیلیو جی25 ، کا پروسیسر دیا گیا ہے۔

یہ اسمارٹ فون 6150 ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ آتا ہے- اسکے علاوہ فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو پروسیسر دیا گیا ہے- فون میں اسٹوریج 128 جی بی ہے۔

کمپنی کی پاور سیریز کو اسکی بیٹری صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے- یومی ڈجی پاور 5 ایک انٹری لیول اسمارٹ فون ہے-

 

یومی ڈجی پاور 5 کی قیمت اور دستیابی
فون کی سیل عالمی سطح پر 16 جون سے شروع ہوگی- فون کو علی ایکسپریس کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے-
یومی ڈجی پاور 5 کو دو کنفیگریشن میں پیش کیا گیا ہے-
فون کو کاربن گرے، سفائر بلیو اور زیڈ گرین کلر آپشن میں پیش کیا گیا ہے-
فون کے 3 جی بی ریم + 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 99.99 ڈالر (تقریبا 7324 روپے) ہے-
فون کے 4 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی قیمت 119.99 ڈالر (تقریبا 8697 روپے) ہے-

یومی ڈجی پاور 5 کے اسپیسیفکیشنس
ڈوئل سم
فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے-
فون میں 6.53 انچ ایچ ڈی + (720-1600 پکسل) واٹر ڈراپ ڈسپلے
سنیما گریڈ ڈسپلے 20:9
ڈارک موڈ
کلر ٹیمپریچر ایڈجسٹمنٹ
سی پی یو – میڈیا ٹیک ، ہیلیو جی25 ، 8ایکس کورٹیکس – اے53،
جی پی یو – پاور وی آر 8320ریم 4 جی بی
ریم ٹائپ – ایل پی ڈی ڈی آر4ایکس ڈوئل چینل
اسٹوریج 128 جی بی

یومی ڈجی پاور 5 کے کیمرا فیچرس
فون میں ٹرپل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 16 میگا پکسل
سکنڈری کیمرا 8 میگا پکسل
میکرو کیمرا 5 میگا پکسل
سیفلی کیمرا 8 میگا پکسل
ریئر کیمرا کے فیچرس
الٹرا وائیڈ اینگل موڈ، اسٹیڈی ہینڈلڈ نائٹ فوٹوگرافی، میکرو موڈ ، پورٹریٹ موڈ ، پینورما موڈ ، ایچ ڈی آر ، اے آئی بیوٹی ، الٹرا وائیڈ اینگل ایج کرکشن، ڈوئل ایل ای ڈی فلیش، فیس ریکگنیشن، رئیل ٹائم فلٹرس-

ملٹی میڈیا سپورٹ
ایم پی 4 ● ایم 4کے ● ایکس وی آئی ڈی ● ڈبلیو اے وی ● اے اے سی ● ایم پی 3 ● اے ایم آر ● اے پی ای

یومی ڈجی پاور 5 کے دیگر فیچرس
فون میں 6150 ایم اے ایچ کی بیٹری
لانگ ٹرم استعمال مہیا کرئے گی
فاسٹ چارجینگ کے لیے 10 واٹ کا سپورٹ
انفراریڈ تھرمامیٹر 2.0
ڈوئل 4جی
ڈوئل وی او ایل ٹی ای
جی پی ایس
گلناس ، گیلیو
یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
بلوٹوتھ 5.0
فون کا وزن 211 گرام
اے آئی فیس ان لاک
فون کی لمبائی – 164.8 ایم ایم
چوڑائی – 76.9 ایم ایم
موٹائی – 9.9 ایم ایم

یومی ڈجی پاور 5 کے سینسر
انفراریڈ ٹمپریچر سینسر
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
پروکسیمیٹی سینسر
ایکسلرومیٹر
امبینٹ لائٹ سینسر
گائروسکوپ
الیکٹرانک کمپاس