Type to search

ٹی وی اور فلم

برطانوی اداکارہ کیرولین فلیک نے کرلی خودکشی

فلمی ڈسک،17فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) برطانیہ ٹیلی ویژن ہوسٹ کیرولین فلیک نے خودکشی کرلی ہے- ہفتہ کو انہیں مردہ پایا گیا تھا- انکے خاندان نے ایک بیان میں کہا، تیسرا اسٹار ہٹ ریالٹی شو “لو آئی لینڈ” سے جڑا ہوا تھا-

ایک انگریزی اخبار کی خبر کے مطابق 40 سالہ کیرولین فلیک کے خاندان نے ایک بیان میں کہا، ہم اس بات کی تصدیق کرسکتے ہیں کہ 15 فروری کو ہماری کیرولین فلاک کا انقتال ہوگیا تھا- وہیں برطانیہ میڈیا کی خبروں کی مانیں تو کیرولین فلیک جلد ہی اپنے پریمی کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام پر مقدمہ چلانے والی تھی- انکی لاش انکے لندن کے فلیٹ میں پائی گئی-

وہ سب سے پہلے سمش شو لو آئی لینڈ کی میزبانی کرنے کے لیے جانی جاتی تھی- حالانکہ انکے اور بھی کئی شو کے لیے جانا جاتا تھا- لیکن اس شو نے انہیں بین الاقوامی سطح پر مہشور کردیا تھا-

Tags:

You Might also Like