Type to search

وائرل

برطانیہ : بیوی کو اٹھا کر دورنے کی 300 سال پرانی روایت

ڈراکنگ، 4مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) برطانیہ کی 300 سال پرانی ریس، جس میں اکیلے نہیں بلکہ بیوی کو پیٹھ پر بیٹھا کر دوڑنا ہوتا ہے- 400 میٹر کی یہ ریس اتوار کو ڈارکنگ میں ہوئی، اس میں قریب 150 شوہر دوڑے،
ریس میں حصہ لینے کے لیے خواتین کا وزن کم سے کم 50 کلو ہونا چاہیئے، دلچسپ یہ ہے کہ ریس جتنے خواتین تین ماہ پہلے سے ہی اپنا وزن کم کرنے لگتی ہے-
اس میں فاتح کو ٹرافی اور قریب 15 ہزار روپے کا انعام دیا گیا- یہ مقابلہ درمیان میں بند کردیا گیا تھا، جسے 13 سال پہلے دوبارہ شروع کیا گیا- سالانہ ہونے والے مقابلے کا مقصد لوگوں کو ایک جگہ جع کرکے خوشیاں باٹنا ہے-