Type to search

آٹو موبائل

ٹی وی ایس اسٹار سٹی پلس اسپیشل ایڈیشن ہندوستان میں لانچ

آٹو ڈسک،10ستمبر(ایجنسی) ٹی وی ایس موٹر کمپنی نے اپنی مقبول 110 سی سی موٹرسائیکل اسٹار سی ٹی کو نئے انداز میں ٹون اسپیشل ایڈیشن میں لانچ کیا ہے- کمپن  نے اس موٹر سائیکل کو تہواروں کے سیزن میں لانچ کیا ہے جب آٹومیکرس عام طور سے کافی زیادہ فروخت درج کرتے ہیں، ٹی وی ایس اسٹار سٹی پلس ایڈیشن کو وائٹ – بلیک ڈیول – ٹون کلر اسکیم میں مہیا کرایا گیا ہے اور اسکے ساتھ ڈیول  ٹون سٹی ، ڈیول ٹون فینیش والے ریئر ویو مرر کے ساتھ کلر فینیش والے شاک ابزروبس دیئے ہیں، ٹی وی ایس کو امید ہے کہ کا سمیٹک بدلاؤ والی یہ بائیک تہواروں کے بعد اس سیزن میں گراہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرے گی-

کمپنی نے بائیک میں کوئی تکنیکی بدلاؤ نہیں کیا ہے اور یہ 109.7سی سی کے سنگل سلنڈر انجن کے ساتھ آتی ہے- یہ انجن 8.3 بی ایچ پی پاور اور 8.7 این ایم پیک ٹرک جنریٹ کرتا ہے-

Tags: