Type to search

آٹو موبائل

ٹی وی ایس نےلانچ کی ایتھنول سے چلنے والی بائیک

نئی دہلی،12جولائی(اردوپوسٹ) ایتنھنول سے چلنے والی پہلی موٹر بائیک نےہندوستان میں لانچ ہوگئی ہے۔ ٹی وی ایس موٹر نے ایتھنول سے چلنے والی موٹرسائیکل کو پیش کیا ہے۔ ٹی وی ایس نے ایتھنول سے چلنے والی موٹرسائیکل ٹی وی ایس اپاچے آرٹی آر 200 4وی کو آج پیش کردیا ہے۔ اس خاص موقع پر روڈ ٹرانسپورٹ وزیرنتین گڈکری موجود تھے۔
آپ کو بتادیں کہ ایتھنول سے چلنے والی موٹرسائیکل ٹی وی ایس اپاچے آر ٹی آڑ 4وی ایکسپو 2018 میں شوکیس کیا تھا۔ جمعہ کو اس موقع پر ٹی وی ایس موٹر کے چیئرمین وینو شرینواسن نےکہا کہ دوپہیوں والی گاڑی گرین اور واجبی سلوشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس میں الیکٹرک، ہائیبڈرڈ اور دیگر ایندھن آپشن پر زور دیا جارہا ہے۔کمپنی کی طرف سےبائیک کی قیمت 1.20 لاکھ طے کی گئی ہے۔

Tags:

You Might also Like