Type to search

ٹی وی اور فلم

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کی اداکارہ کانچی سنگھ

اداکاری سے بریک ، آن اسکرین بھائی کو کیا ڈیٹ

 اب 8 سال میں ‘یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں نائرہ کی بہن گائتری


ٹی وی ڈسک، 1 فبروری (اردو پوسٹ) اسٹار پلس کے مقبول شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے سال 2009 میں شروع ہوا تھا- وہیں اب تک یعنی 2024 میں ٹاپ 5 ٹی آر پی سیریلس کی فہرست میں شامل ہے-

 

 

 

 

وہیں فینس کا نئی نسل کو پیار مل رہا ہے- لیکن اکشرا-نیتک اور نائرہ کارتک کی جنریشن بھی ناظرین کے دلوں میں آج بھی جگہ بنائے ہوئے ہیں-

 

 

 

ایسے میں آپ کو نائرہ کی بہن گائتری تو یاد ہی ہوگی، جسے کارتک سے پیار ہوجاتا ہے، ہم بات کررہے ہیں اداکارہ کانچی سنگھ کے کردار کی-

 

 

 

 

کانچی سنگھ کو فینس نے کافی پسند کیا تھا، وہیں انکی مقبولیت کافی بڑھ گئی تھی، لیکن آج وہ پوری طرح سے بدل چکی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanchi Singh (@kanchisingh09)

 

اداکارہ کانچی سنگھ 9 سال کی عمر سے ٹی وی کی دنیا میں کام کررہی ہے- حالانکہ پڑھائی کی وجہ سے انہیں ایکٹینگ سے بریک لینا پڑا- وہیں سسرال سمر کا سیریل سے انہوں نے پھر واپسی کی-

 

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanchi Singh (@kanchisingh09)

 

 

گائتری کے رول میں فینس نے کانچی سنگھ کو کافی پسند کیا- حالانکہ بحث میں انکے تعلقات رہے، دراصل اداکارہ کو اپنے آن اسکرین بھائی نقش کا کردار نبھانے والے ایکٹر روہن مہرا سے پیار ہوگیا-

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanchi Singh (@kanchisingh09)

 

کانچی سنگھ آج ٹی وی سیریل کی دنیا میں بھلے ہی اتنی ایکٹیو نہیں ہے- لیکن میوزک ویڈیو اور انسٹاگرام کے ذریعہ وہ فینس کے درمیان رہتی ہے-

 

 

 

 

 

بتادیں کہ اداکارہ کانچی سنگھ کی پیدائش 27 مارچ 1996 کو مدھیہ پردیش میں ہوئی- کانچی کو اسٹار پلس کے شو یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں گائتری دیورا اور ، اور پیار ہو گیا میں اونی کھنڈیلوال کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے-

 

 

 

سال 2003 میں کانچی سنگھ نے سونی ٹی وی کے شو کٹمب میں چائلڈ آرٹسٹ کا کردار نبھایا تھا- اسکے بعد سسرال سمر کا، میں چیری بھرداوج کا رول ادا کیا-

 

 

 

 

 

سال 2014 میں اور پیار ہوگیا، پیار تو نے کیا کیا، سال 2016 میں بھکتوں کی بھکتی میں شکتی، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے،  اور سال 2021 میں قربان ہوا جیسے شوز میں نظر آئی-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like