Type to search

ٹی وی اور فلم

یاترا کی ہوسٹ دیپتی بھٹناگر کا بدل گیا ہے لک

دیپتی بھٹناگر

فلمی ڈسک، 10 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 1995 میں آئی فلم رام شاسترا سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ دیپتی بھٹناگر ایک مشہور بالی ووڈ اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ رہے چکی ہے- مقبول گانا میرا لانگ گواچہ، گانے میں اپنی خوبصورتی سے اداکارہ نے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا تھا-

یاترا اور مسافر ہوں یاروں جیسے شو کی ہوسٹ اور اداکارہ دیپتی بھٹناگر کو 90 کے دہائی میں ساؤتھ کی کئی فلموں میں دیکھا جاچکا ہے، لیکن اصل پہچان انہیں ٹی وی شو یاترا سے ملی تھی-

اس شو میں بطور ہوسٹ نظر آنے کے بعد دیپتی بھٹناگر نے گھر-گھر میں اپنی الگ پہچان بنا لی تھی-

آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ 54 سال کی اداکارہ آج بھی اتنی ہی خوبصورت اور نوجوان دیکھتی ہے-

سوشل میڈیا پر دیپتی بھٹناگر کی کچھ نئی تصویریں سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد فینس حیران ہے- انکی لیٹسٹ فوٹو دیکھیں گے تو آپ بھی یہی کہیں گے تو آپ بھی دنگ رہے جائیں گے-

ان کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، اس میں انہیں ویکیشن پر دیکھا جاسکتا ہے، ان تصویروں میں دیپتی بھٹناگر وائٹ بغیر آستین والے ٹاپ میں آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے ہوئے ہے- وہیں دیگر فوٹو میں دیپتی بھٹناگر میرون ڈریس پہنے ہوئے ہے-

 

فلم رام شاسترا سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ دیپتی بھٹناگر کی ان تصویروں پر سوشل میڈیا یوزرس کے کئی ردعمل آرہے ہیں-

ایک یوزر نے فوٹو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا ہے، دل چرا لے گئے آپ- تو دوسرے نے لکھا لوگوں کو مارنے کے لیے آپ کی مسکراہٹ ہی کافی ہے-

 

دیپتی بھٹناگر کی پیدائش 30 ستمبر 1967 کو میرٹھ میں ہوئی- وہ ایک ہندوستانی سابقہ فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ ان کا پہلا فلمی رول سنجے گپتا کی فلم رام شاسترا میں تھا- جس میں وہ جیکی شراف اور منیشا کوئیرالا تھے-

انہوں نے سال 1996 مں میوز ک ویڈیو لال غرارا میں کام کیا – اسکے علاوہ کئی فلموں میں کام کیا- جن میں رام شاسترا، رجواڑے، کالیا، قہر، ہٹلر، ہم سے بھڑ کر کون، دلہن بنو میں تیری، ہم تم پے مرتے ہیں، گنگا کی قسم، من، چوری چوری چپکے چپکے، الجھن، اگنی ورشا، روک سکو تو روک لو، جیسی ہندی فلموں میں کام کیا-