Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی کی پرتیگیا عرف اداکارہ پوجا گور نے انسٹاگرام پر شیئر کی بولڈ تصویریں

اداکارہ پوجا گور

ٹی وی ڈسک، 12 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوجا گور کو سال 12-2009 کے درمیان اسٹار پلس پر نشر ہوئے سیریل من کی آواز پرتیگیا سے پہچان ملی- جس میں انہوں نے پرتیگیا کرشنا سنگھ کا کردار نبھایا تھا-

 

ان دنوں پوجا گور چھٹیاں گذار رہی ہے، یہاں وہ سمندر کنارے مزہ لے رہی ہے- پوجا نے اپنے ویکشن کی کئی تصویریں اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کیے ہیں جس میں وہ بکنی پہنے نظر آرہی ہے-

 

پوجا بکنی میں کافی ہاٹ لگ رہی ہے اور فینس کےہوش اڑا رہی ہے- پوجا سمندر کنارے ریڈ کلر کی بکنی پہن کر لوگوں کے ہوش اڑا دیئے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja A Gor 🧿 (@poojagor)

تصویروں میں آپ پوجا کا بولڈ لک دیکھ سکتے ہیں اس فوٹو میں وہ سوئمنگ پول میں نظر ارہی ہے اور ساتھ ہی انی ٹونڈ باڈی فلانٹ کررہی ہے-

پوجا نے ایک اور فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ کالے رنگ کی بکنی میں دیکھ رہی ہے اور اداؤں کا جادو چلا رہی ہے-
اصل زندگی میں پوجا گور بے حد گلیمرس ہے اور آپ انکی تصویروں سے اس بات کا اندازہ لگاسکتے ہیں کیونکہ وہ آئے دن اپنی بولڈ فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja A Gor 🧿 (@poojagor)

بتادیں کہ پرتیگیا کے رول سے مشہور ہوئی پوجا گور سادگی والی امیج کے لیے پہچانی جاتی ہے، حالانکہ اگر آپ انکا سوشل میڈیا دیکھیں گے تو آپ سمجھ آئیں گے کہ وہ کتنی بولڈ ہے اور اپنے فگر کو آئے دن فلانٹ کرتی رہتی ہے-

 گور نے سیریل کتنی محبت ہے سے اداکاری کی شروعات کی تھی اسکے بعد وہ گھر گھر پہچانی جانے لگی، پوجا گجرات کے احمد آباد کی رہنے والی ہے، انکی پیدائش 1 جون 1991 کو ہوئی-  انکے والد کا نام اویناش گور اور والدہ کا نام آرتی گور ہے انکا بھائی بھی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pooja A Gor 🧿 (@poojagor)

اداکارہ پوجا گور ٹی وی سیریلس کے علاوہ چند ویب سیریز میں بھی نظر آچکی ہے، جن میں سال 2016 میں یوٹیوب پر آئی شیٹی آئیڈیا ٹرینڈنگ، سال 2019 میں آلٹ بالاجی اور زی5 کی ویب سیریز دی ورڈیک-اسٹیٹ وز ناناوتی، سال 2020 میں سونی لایو پر آئی ویب سیریز شریکانت بشیر جیسی ویب سیریزس شامل ہے-

اداکارہ پوجا گور نے سال 2018 میں آئی فلم کیدارناتھ سے ڈیبیو کیا تھا جس میں انہوں نے برندا مشرا کا رول نبھایا تھا-