Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اور ساؤتھ فلم اداکارہ فرناز شیٹی دس سال میں اتنی بدل گئی

اداکارہ فرناز شیٹی

ٹی وی ڈسک، 21 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2013 سے 2015 تک اسٹار پلس پر نشر ہوئے مقبول ٹی وی شو ویر کی ارداس ویرا، شو کی گنجن کور سنگھ تو یاد ہوگی آپ کو، دیسی انداز میں نظر آنے والی پنجابی لڑکی، جسے دیکھ کر ہی اپنا اپنا سال محسوس ہوتا تھا۔

 

سال 2013 سے 2015 تک نشر ہوئے اس شو میں گنجن کا کردار کافی لمبا چلا۔ اس کردار کو پردے پر نبھایا فرناز شیٹی نے۔ فرناز اس شو میں جتنی معصوم اور دیسی انداز میں نظر آئی اصل زندگی میں اتنی ہی گلیمرس ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farnaz Shetty (@farnazshetty)

فرناز شیٹی ٹی وی شو میں تو کافی نام کما چکی ہے۔ اب فلموں میں بھی اپنی ایکٹینگ کے جوہر دیکھا رہی ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farnaz Shetty (@farnazshetty)

 

ہندی اور تیلگو کی فلم کرنے کے ساتھ ہی وہ او ٹی ٹی کے دروازے بھی کھٹکھٹا رہی ہے۔ تو سب سے پہلے نظر ڈال لیتے ہیں ویر کی ارداس ویرا کے گنجن کی تصویروں پر۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farnaz Shetty (@farnazshetty)

 

فرناز شیٹی تقریبا دس سال پہلے اس شو میں دیکھائی تھی، تب سے لیکر اب تک انکا لک بالکل بدل چکا ہے۔ فرناز شیٹی کافی فیٹنس فریک ہے۔ اور اسی شوق کی وجہ سے وہ اب کافی فٹ اور فیب دیکھائی دیتی ہے۔

 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فرناز شیٹی کے کئی ویڈیو اور فوٹوز دیکھی جاسکتی ہے۔ اکثر فرناز اپنے آنے والے کام کی معلومات یہاں شیئر کرتی ہے۔

 

فرناز انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ اور تصویریں بھی شیئر کرتی رہتی ہے۔ ٹی وی اور فلموں کے علاوہ فرناز ویب ڈیبیو بھی کرچکی ہے۔ سال 2021 میں آئی دی پیراڈوکس میں وہ ریما کے کردار میں نظر آئی تھی۔

 

 

 

بتادیں کہ فرناز شیٹی کی پیدائش 16 ستمبر 1991 کو ممبئی میں ہوئی۔ انکی اسکولی تعلیم جوہو کے سینٹ جوزف ہائی اسکول سے ہوئی،

جبکہ کالج کی پڑھائی ممبئی کے میٹھی بائی کالج آف آرٹس ہوئی۔

 

 

 

 

فرناز شیٹی کہتی ہیں کہ ان کی والدہ چاہتی تھیں کہ وہ ہوا بازی یا اداکاری میں اپنا کیریئر بنائیں۔

فرناز نے ایک کافی شاپ میں کاسٹنگ ڈائریکٹر سے ربط کیا اور انہیں پہلا رول سونی ٹی وی کے شو دل کی نظر سے خوبصورت میں ملا۔

 

 

 

اداکارہ فرناز شیٹی نے سال 2016 میں ڈانس ریالٹی شو شائن آف انڈیا کو ہوسٹ کرچکی ہے۔

اداکارہ فرناز شیٹی نے دل کی نظر سے خوبصورت، بالیکا ودھو، ایک ویر کی ارداس ویر، وارث، فیئر فائلس، لال عشق، کہاں ہم کہاں تم، اور سوراج جیسے شوز میں کام کیا۔

 

 

 

 

اداکارہ فرناز شیٹی نے ٹی وی شوز کے علاوہ فلموں میں کام کیا، سال 2019 میں آئی ہندی فلم بٹالین 609 میں انہوں نے بجلی کا کردار نبھایا یہ انکی ہندی ڈیبیو فلم تھی۔

جبکہ انکی تیلگو ڈیبیو فلم سال 2022 میں اندودانہ میں اندو کا کردار نبھایا۔