Type to search

ٹی وی اور فلم

‘بہو ہماری رجنی کانت’ سے مشہور اداکارہ وہبز دورابجی

اداکارہ وہبز دورابجی

ی ڈسک، 24 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 17-2016 تک سیریل بہو ہماری رجنی کانت میں میگی کا کردار نبھا چکی مشہور اداکارہ وہبز دورابجی ان دنوں چھٹیوں پر ہے۔

سال 2010 میں ٹی وی شو پیار کی یہ ایک کہانی سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ وہبز دورابجی اکثر گوا میں چھٹیاں منانے کے لیے جاتی ہے- لیکن ان دنوں وہبز دورابجی اپنے گوا ویکیشن کو کافی یاد کررہی ہے-

تبھی تو انہوں نے ایک پرانی تصویر شیئر کرکے فینس کو تحفہ دیا ہے- انہوں نے بکنی پہنے اپنی بے حد ہاٹ اور گلیمرس تصویر شیئر کی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vahbiz Dorabjee (@vahbz)

 

وہبز دورابجی نے یہ تصویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی- اس تصویر میں وہبز دورابجی ٹو پیس بکنی پہنی ہوئی ہے-

نیلے رنگ کی اس بکنی میں وہبز دورابجی بے حد گلیمرس نظر آرہی ہے-

ٹی وی اداکارہ وہبز دورابجی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہبز دورابجی اکثر اپنی کئی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہے-

اس تصویر میں وہبز دورابجی نیلے رنگ کی پرینٹیڈ بکنی پہنے ہوئے ہے، اسکے ساتھ انہوں نے ہاتھ میں سوئمنگ ٹیوب پکڑا ہوا ہے-

اداکارہ وہبز دورابجی کی پیدائش 28 نومبر 1985 کو مہاراشٹرا کے شہر پونے کے پارسی خاندان میں ہوئی- انکے والد کا نام جہانگیر دورابجی اور والدہ کا نام فیروزہ دورابجی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vahbiz Dorabjee (@vahbz)

 

سال 2013 میں دورابجی نے سیریل “پیار کی یہ ایک کہانی” کے کو-اسٹار ویوین ڈیسینا سے شادی کی۔ اور سال 2017 میں ان کا طلاق ہوگیا۔

اداکارہ وہبز دورابجی نے ٹیلی ویژن پر ڈیبیو ٹی وی سیریل پیار کی یہ ایک کہانی سے کیا شو میں انہوں نے پراچی ڈوبریال کے کردار نبھایا تھا-

سال 2013 میں انہوں نے لائف اوکے چینل پر نشر ہوئے شو ساوتری میں کام کیا، اور اسی سال اسٹار پلس پر نشر ہوئے شو سرسوتی چندرا میں نظر آئی-

سال 17-2016 تک سیریل بہو ہماری رجنی کانت میں اداکارہ وہبز دورابجی نے میگی کا کردار نبھایا-