Type to search

ٹی وی اور فلم

عرفی جاوید ٹی وی کی مشہور اداکارہ

عرفی جاوید

ٹی وی ڈسک،20ڈسمبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) عرفی جاوید ٹی وی کی مقبول اداکارہ ہے وہ اپنے شوز سے زیادہ اپنے سیکسی اور بولڈ پرفارمنس کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہے ۔ حال ہی میں عرفی نے سوشل میڈیا پر سفید کلر کی بکنی میں بے حد سیکسی فوٹوز شیئر کی ہے۔
عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اپنا بکنی لک دیکھایا ہے۔

انہوں نے وائٹ کلر کی بکنی پہنی ہوئی ہے۔ اس میں وہ بے حد بولڈ نظر آرہی ہے۔
عرفی اس سے پہلے بھی اپنی اداؤں سے فینس کا دل جیت چکی ہے۔

وہ لگاتار اپنی تصویریں پوسٹ کرتی ہے۔ انکے فینس بھی انہیں اسی لک میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

عرفی جاوید ٹی وی سیریل بڑے بھیا کی دلہنیاں میں نظر آئی تھی۔

اس سیریل میں انہوں نے اونی کا کردار نبھایا تھا۔

اس سیریل کے ساتھ ہی عرفی ہٹ ہوگئی تھی۔ انہیں بے پناہ سیریل میں شاندار کام کیا تھا۔

عرفی نے اپنے پہلے سیریل سے ہی ثابت کردیا تھا کہ وہ یہاں لمبی انگیز کھیلنے آئی ہے۔

انہوں نے اس سیریل سے 2016 میں اپنے ایکٹنگ کیریئر کی شروعات کی تھی۔

اسی سال عرفی جاوید نے اسٹار پلس کے سیریل چندر نندنی میں چھایا کا کردار نبھایا تھا۔

اسکے بعد میری درگا سیریل میں عرفی نے آرتی کا کردار نبھایا تھا۔

ان سبھی سیریل سے عرفی جاوید ملک کے گھر گھر تک پہنچ گئی تھی۔

لیکن نوجوان کے درمیان وہ اپنی انسٹاگرام پوسٹ سے کافی مقبول ہے۔

عرفی جاوید اصل میں لکھنؤ کی رہنے والی ہے اور 16 اکتوبر 1997 میں پیدا ہوئی۔

اپنی ایکٹنگ کی وجہ سے وہ ممبئی آگئی تھی۔ یہاں آکر انہوں نے خود کو ثابت کیا۔

عرفی نے سٹی مونٹیسوری اسکول سے اپنی اسکولی تعلیم کی اور پھر ایمیٹی یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کیا۔

وہ فیشن ڈیزائنر سے معاون کے طور پر دہلی میں کام کررہی تھی اور پھر ممبئی آگی۔

Tags:

You Might also Like