Type to search

ٹی وی اور فلم

سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کا جادو

ٹی وی ڈسک،1 فبروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) چھوٹے پردے کی اداکارہ عرفی جاوید اپنی کچھ گلیمرس تصویروں سے سوشل میڈیا پر سنسنی مچا رکھی ہے۔ وہ دیکھنے میں کافی کیوٹ ہے یہاں انکی سوشل میڈیا پر سنسنی مچ دینے والی تصویریں ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ عرفی چھوٹے پردے کا مقبول چہرہ ہے۔ وہ بڑے بھیا کی دولہنیاں ، میر درگا، اور بے پناہ جیسے سیریلس میں کام کرکے لوگوں کے درمیان اپنی پہچان بنا چکی ہے۔ عرفی جاوید لکھنؤ میں پیدا ہوئی ، سٹی مونٹیسوری اسکول میں پڑھی اسکے بعد انہوں نے ماس کیمیونیکیشن کی پڑھائی کی ہے۔

عرفی نے دہلی میں بطور آرٹسٹ فیشن ڈیزائنر کام کیا اسکے بعد ممبئی گئی۔ عرفی کافی گڈ لکینگ ہے جسکی وجہ سے انہیں بطور ماڈل کام کرنے کا موقع ملا اور جلد ہی وہ ماڈلنگ کا حصہ بن گئی۔ عرفی نے کئی فیشن شوز میں ریمپ واک بھی کیا ہے۔ 2016 میں انہیں بڑے بھیا کی دولہنیا میں اونی پنتھ کا رول ملا تھا۔ 2016 میں ہی عرفی نے سیریل چندر نندنی چھایا کا رول میں نبھایا تھا، عرفی جاوید نام کرن ، سات پھیروں کی ہیرا پھیری، بے پناہ، جی جی ماں اور ڈائن جیسے سیریلس میں دیکھائی دے چکی ہے۔ پرسنل لائف کی بات کریں تو عرفی اپنے کو۔اسٹار پارس کلنوات سے ڈیٹ کرچکی ہے اور کچھ وقت بعد ہی انکا بریک اپ ہوگیا تھا۔ عرفی اپنی فیٹنس کو لیکر بھی کافی متحرک رہتی ہے۔ انسٹاگرام پر انہوں کئی فیٹنس ویڈیوز شیئر کیے ہیں۔

Tags:

You Might also Like