Type to search

فیشن

سربھی جیوتی کا اتنا ہاٹ اوتار پہلے نہیں دیکھا ہوگا

فیشن ڈسک،24مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سربھی جیوتی اپنے اسٹائلش انداز سے سبھی کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ لیکن اس بار تو اس اداکارہ نے اتنا ہاٹ اوتار فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے کہ انکے فینس کے ہوش اڑ گئے۔

آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر ہوئی ان تصویروں نے سربھی نیلے رنگ کی میکسی ڈریس پہنی دیکھائی دی۔ اس لک میں وہ زبردست گلمیرس لگ رہی تھی۔ سربھی کی اس بلیو ڈریس پر وائٹ تھریڈ سے ڈیزائن بنائی گئی تھی۔ ریکٹرانگولر پیچ میں بنی یہ ڈیزائن سربھی کی پلین پیٹرن ڈریس کو ذیادہ اسٹائلش بنا رہا تھا۔ یہ ڈریس ڈیزائنر جوڑی رشی اور سوجیت کے برانڈ کی تھی۔ اس ڈریس میں فرنٹ لسٹ ڈیزائن دی گئی تھی۔ جس میں سے سربھی اپنے ٹونڈ لیگس کو فلانٹ کر کے ٹیزنگ افیکٹ کریٹ کرتی دیکھی۔

وہیں اس بولڈ لک کے ساتھ اداکارہ نے ہائی ہلیس کی جگہ اسٹارڈی لک بوٹس پہنے تھے۔اومف فیکٹر ایڈ کرتی نظر آرہی تھی۔ سربھی نے اس لک کے ساتھ نیوڈ میک اپ ٹون کو منتخب کیا تھا۔ انہوں نے بلشر سے ضرور اپنی چیک بونس کو ہائی لائٹ کیا تھا۔ وہیں بالوں کو انہوں نے کرلی لک دیا تھا۔ ویسے سربھی کی ادائیں بھی اس لک کو سیکسی ٹچ دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑ رہی تھی۔

ویسے اس سے پہلے سربھی نے خوبصورت باڈی کون گاؤن میں بھی تصویریں شیئر کی تھی۔ اس گاؤن میں سامنے کی طرف بنی فرل ڈیزائن اس میں ڈرامیٹک ایفکٹ ایڈ کررہا تھا۔ اس گاؤن میں نیچے کی طرف نیٹ سے پلیٹس کے ساتھ ہی ٹیل ڈیزائن بھی ایڈ کیا گیا تھا۔ وہیں گاؤن کا آف شولڈر اور پلانزنگ اسٹریٹ کٹ بیسٹ نیک لائن اسے اور بھی خوبصورت بنا رہا تھا۔
تمام تصاویر: انسٹاگرام @ surbhijyoti

Tags:

You Might also Like