ٹی وی اداکارہ سکرتی کنڈپال سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

سکرتی کنڈپال ان دنوں کہاں ہیں؟
سکرتی کڈدپال ٹی وی کا ایک مقبول چہرہ ہے۔
سکرتی کنڈپال کی تصویریں جان لیوا ہیں۔
ٹی وی ڈسک، 21 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) جہاں ایک طرف موسم کا درجہ حرارت منفی ڈگری میں جارہا ہے وہیں دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک سے ایک حسینائیں اپنے حسن سے آگ لگا رہی ہیں-
عرفی جاوید، روبینہ دلائک، کویتا کوشک جیسی تمام اداکارائیں تو اس میں شامل رہتی ہی ہیں- سکرتی کنڈپال نے بھی ان اداکاراؤں میں شامل ہوگئی ہیں- انکا قاتلانہ انداز دیکھ دیوانوں کے پسینے چھوٹ رہے ہیں-
View this post on Instagram
سکرتی کنڈپال ٹی وی کی مشہور شخصیت ہے، انہوں نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا ہے، دل مل گئے میں انہوں نے ڈاکٹر ردھیما گپتا کا رول کیا- وہیں پیار کی ایک کہانی میں وہ پیا ڈوبریال کے کردار میں نظر آئی، اتنا ہی نہیں، انہوں نے بگ باس سیزن 8 میں بھی حصہ لیا تھا- بطور کنٹیسٹنٹ نظر آئی تھی-
View this post on Instagram
اداکارہ سکرتی کنڈپال نے کیسا یہ عشق ہے،، عجب سا رسک ہے، میں سمرن کھنہ بنی تھی- دہلی والی ٹھاکر گرلس میں وہ دبجانی ٹھاکر کے کردار میں نظر آئی تھی-
View this post on Instagram
فی الحال سب سے بریک لیکر سکرتی انسٹاگرام پر ایکٹیو رہتی ہے- یہاں وہ اپنی ایک سے ایک تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے- جنہیں دیکھتے ہی آپ کے ہوش اڑ جائیں گے اور آنکھ پھٹی رہے جائیں گی-
اداکارہ سکرتی بے حد دلکش اور گلیمرس ہیں، 302کے فالوورس والے اکاؤنٹ پر وہ اس ٹھنڈ کے موسم میں گرمی کا احساس کرانے میں پچھے نہیں رہتی ہے-
View this post on Instagram
سکرتی ابھی چھوٹے پردے سے غائب ہے، انہیں آخری بار سال 2021 میں اسٹوری 9 منتھس کی میں عالیہ شراف کے کردار میں دیکھا گیا تھا-
اداکارہ سکرتی کنڈپال نے سال 2007 میں ٹی وی ڈیبیو کیا تھا- انہوں نے جرسی نمبر 10 سے اپنا کیریئر کی شروعات کی تھی- اسکے بعد انہوں نے شش پھر کوئی ہے کیا تھا- اسکے علاوہ وہ میوزک ویڈیو میں بھی نظر آچکی ہے-
سکرتی منجو کنڈپال کی پیدائش 20 نومبر 1987 کو اتراکھنڈ میں ہوئی- سکرتی کے والد بی ڈی کنڈپال اور والدہ منجو کنڈپال ہے- سکرتی کی بڑی بہن بھاونہ کنڈپال اور چھوٹا بھائی مجنول کنڈپال ہے- انہوں نے سینٹ میری کنوینٹ ہائی اسکول نینی تال سے اسکولی پڑھائی کی، اور ممبئی کے صوفیہ کالج فار ویمن سے کالج کی پڑھائی کی-