Type to search

ٹی وی اور فلم

سریتی جھا کی دلکش اداؤں پر فدا ہوجائیں گے آپ

ٹی وی ڈسک،28مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کے مقبول سیریل کم کم بھاگیہ میں لیڈ رول ادا کررہی اداکارہ سریتی جھا سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔

ریڈ کلر کی آف شولڈر ڈریس میں سریتی جھا کسی پری سے کم نہیں لگ رہی ہے۔ بلیک کلر کی شارٹ ڈریس میں سیلفی لیتے ہوئے سریتی جھا قاتلانہ اداؤں سے گھائل کرتی نظر آرہی ہے۔ تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں اسٹائلش پوز دیتے ہوئے سریتی جھا بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہے۔

سریتی جھا کی پیدائش 26فروری 1986 میں بیگوسرائے ہوئی، انہوں نے 2006 میں ایک سیریل دھوم مچاؤ سے اپنے اداکاری کی شروعات کی- جس میں وہ مالینی شرما کا کردار نبھا رہی تھی- انہوں نے اسکول کی پڑھائی لکشمن پبلک اسکول سے پوری کی- اور گریجویشن ویکٹیشور کالج نئی دہلی سے بیچلر آف آرٹس انگلیش سے کیا-

سریتی جھا نے جیا جلے، نچلے وی وتھ سروج خان، جیوتی، میٹھی چھوری نمبر 1، دل سے دی دعا، کم کم بھاگیہ اور کنڈلی بھاگیہ جیسے سیریلس میں کام ہے- انہوں نے انڈین ٹیلی ایوارڈ، گولڈ ایوارڈ، انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ، زی رشتے ایوارڈس اور دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم اینڈ ٹی وی ایوارڈ جیتا ہے-

فوٹو:سریتی جھا کے انسٹاگرام سے لی گئی-

Tags:

You Might also Like