Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اداکارہ شروتی یوگی نے کروایا بولڈ فوٹو شوٹ

شروتی یوگی

ٹی وی ڈسک،16 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ شروتی یوگی کورونا وائرس کے درمیان سیلف آئیسولیشن میں ہے۔ گھر پر رہتے ہوئے بھی شروتی یوگی آئے دن سوشل میڈیا پر اپنی ایک کے بعد ایک اسٹائلش اور ہاٹ تصویریں پوسٹ کررہی ہے۔

اس تصویر میں صوفہ کے کنارے بیٹھے ہوئے اداکارہ شروتی ٹاپ لیس ہوکر فوٹو کلک کراتی دیکھائی دے رہی ہے۔ شروتی یوگی کی یہ سبھی لیٹسٹ تصویریں انٹرنیٹ کی دنیا میں فینس کے درمیان قہر برپا کررہی ہے۔ شروتی یوگی کی یہ سبھی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہے۔

بلیک کلر کی تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں شروتی اپنی قاتلانہ اداؤں سے دیوانہ بناتی دیکھ رہی ہے۔ اداکارہ شروتی کم کم بھاگیہ، اور عشق میں مرجاواں جیسے کئی شو میں نظر آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پر شروتی کی زبردست فین کی تعداد ہے شاید اسی وجہ سے انکی تصویریں وائرل ہونے میں وقت نہیں لیتی۔

شروتی ایک انڈین ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہے انکی پیدائش 16 جولائی کو جئے پور، راجستھان میں ہوئی۔ کم عمر میں ہی ماڈلنگ سے کیریئر کی شروعات کی۔ وہ تفریحی صنعت میں کام کرکے ہمیشہ ہی متوجہ رہتی تھیں۔ وہ ٹی وی سیریل ‘عشق میں مرجاواں میں شاندار پرفارمنس کی وجہ سے مشہور ہوئی۔

Tags: